ساتھ نبھانا محبت کی خاموش زبان ہے، جہاں الفاظ کم اور وفا کی گواہی زیادہ ہوتی ہے
تیرے آنے کا منظر دنیا دیکھے گا۔..انشاءاللہ
تیرے آنے کا منظر دنیا دیکھے گا۔..انشاءاللہ
آج بھی ہے وہ تو شامل کھیل میں ۔
اچھے اچھے لوگ ننگے ہو گئے۔
رات کپڑے بک رہے تھے سیل میں۔۔
آج بھی ہے وہ تو شامل کھیل میں ۔
اچھے اچھے لوگ ننگے ہو گئے۔
رات کپڑے بک رہے تھے سیل میں۔۔
کسی ویران گوشے میں !!
ہوا کو دکھ سنائیں گے
تجھے ہم بھول جائیں گے!!💙
کسی ویران گوشے میں !!
ہوا کو دکھ سنائیں گے
تجھے ہم بھول جائیں گے!!💙