Ajaz Official
banner
ajazahmed.bsky.social
Ajaz Official
@ajazahmed.bsky.social
نارووال میں تحریک انصاف کے ورکر یاسر کے قتل کے مقدمے میں پنجاب حکومت بلخصوص وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کو براہ راست نامزد کیا جائے کیوں کہ اِن دونوں کی ہدایت پر پی ٹی آئی کے کارکنوں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں،
پارٹی کی لیڈرشپ کو اسٹینڈ لینا ہو گا۔
November 21, 2024 at 7:10 AM
November 20, 2024 at 3:00 PM