Aiza bajwa
banner
aizabajwa.bsky.social
Aiza bajwa
@aizabajwa.bsky.social
Alhamdulila for everything ❤️
Must watch and share . It's interesting videos .. muje lgta es se behtar video NAHI🤫
December 10, 2024 at 6:10 AM
♥️♥️♥️♥️♥️
December 9, 2024 at 3:19 AM
پتا نھیں کیوں لوگوں کے دلوں میں یہ بات ڈال دی گئی کہ وہ اپنے خدو خال,گورے رنگ,اور لمبے قد کی وجہ سے خوبصورت لگتے ھیں....
حالانکہ ہر وہ انسان خوبصورت ھے جو ایک ہمدرد روح اور خوبصورت مسکراہٹ کا مالک ھے ....!!!
December 8, 2024 at 3:53 AM
وقت ہمیں بتاتا ہے کہ ہر ہاتھ تھامنے والا انسان آپ کا دوست نہیں ہوتا کچھ لوگ ہمیں زندگی میں یہ سبق دینے آتے ہیں کہ ہر کسی پر اعتبار نہیں کرنا چاہیے
December 7, 2024 at 8:00 AM
انسان جتنا " ᵒⁿˡⁱⁿᵉ " ہوتا جارہا ہے، انسانیت اُتنی ہی "ᵒᶠᶠˡⁱⁿᵉ" ہوتی جا رہی ہے...
رشتوں سے "اصل مُحبت" ختم ہوتی جا رہی ہے...
موبائل پر کُچھ اور ، اور حقیقت میں کُچھ اور...!
دوغلہ پن وباء کی طرح پھیل رہا ہے
تمام اچھی باتیں ، ہمدردیاں ، سوشل میڈیا پر موجود ہیں.....
لیکن انسان کے کردار میں نہیں🥀
December 4, 2024 at 4:23 AM
پتا نہیں کیوں ہم نئے زمانے کے لوگ اس قدر تھکے ہوئے ہیں کہ زندگی کو جی ہی نہیں رہے تھکے ہارے ایک بوجھ کی طرح خود کو گھسیٹتے ہوئے چل رہے ہیں ایسے بیزار ہیں کہ رکنا بھی نہیں چاہتے چلنا بھی نہیں چھوڑتے اگر کہیں پڑاؤ ڈالنے کا من کرے بھی تو ہزاروں وسوسے دل کو گھیر لیتے ہیں۔
December 4, 2024 at 4:16 AM
اِس اِنتظار میں مت رہیں کہ کوئی دُوسرا آپ کو روشن کرے گا۔ یہاں سب کو اپنی پڑی ہے خود کو خود روشن کیجیے تاکہ آپ کی روشنی دوسروں کی زندگی کے اندھیرے دور کر سکے...!!
December 3, 2024 at 3:18 PM
Udas December...
December 3, 2024 at 1:49 PM
Speechless words
December 3, 2024 at 8:57 AM
لوگ برابر پیدا ہوتے ہیں قسمت اور جائیداد چھوڑ دی جاتی ہے پھر موت برابری پر لانے کے لیے آتی ہے

—لوشیس سینیکا
December 3, 2024 at 6:54 AM
اے میرے رب!!
مجھے ان لوگوں سے دور رکھیں جو بظاہر محبت سے پیش آتے ہیں
اور دلوں میں کبھی نہ ختم ہونے والا بغض رکھتے ہیں.!!
December 3, 2024 at 5:51 AM
مرنے کے بعد فوتگی میں آج کی روٹی ہماری طرف سے کہنے سے بہتر ہے
بیماری کے وقت آج کی دوائی ہماری طرف سے کہیں زیادہ بہتر ہوگا
December 3, 2024 at 4:45 AM
حالات کا مارا انسان مشکل وقت میں جب اپنے اثاثے فروخت کرتا ہے، تو سب سے پہلے دوست اور رشتے دار وہ اثاثے خرید رہے ہوتے ہیں۔۔۔!!
December 3, 2024 at 4:37 AM
مصائب کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ کامیاب ہو جائیں گے، آپ تکلیف اٹھا کر مر سکتے ہیں۔

- ٹالسٹائی۔
December 3, 2024 at 4:33 AM