banner
aishaghauri.bsky.social
@aishaghauri.bsky.social
#proud #daughter #abdulazizghauri
#islam #pakistan #sports #News #media #politics #poetry #nature #art
Sleep well, O nation of Muhammad!
God will not forgive you
And do not accept your fasting
March 19, 2025 at 2:07 AM
‏اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ ♥️
March 18, 2025 at 11:47 PM
آج ہم نو ہزار ہوگئے ہیں سابقہ ٹوئٹرموجودہ ( X) پر بہت کچھ جو فیس بک پر کھل کر نہیں لکھ سکتے وہ اس پلیٹ فارم پہ لکھ سکتے ہیں جوائن کیجئے
فالو کیجئے
March 18, 2025 at 3:33 PM
جب سحری میں جگانے کی بھائی کی ڈیوٹی لگائی جائے
March 6, 2025 at 7:17 PM
راولپنڈی اسلام آباد کا موسم
March 3, 2025 at 2:36 PM
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
﴿ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ۝ مِن شَرِّ مَا خَلَقَ ۝ وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ۝ وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ ۝ وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ۝؛
March 3, 2025 at 10:48 AM
‏کچھ ایسا تہی دست کیا راہ بروں نے
رہنے نہ دیا پاس کوئی زادِ سفر تک

سجاد لاکھا
‎#اردو_زبان
March 2, 2025 at 7:07 PM
رسو ل اللہ ﷺ نے فرمایا: روزہ ایک ڈھال ہے جس کے ذریعے انسان جہنم سے تحفظ حاصل کر لیتاہے (مسند احمد)
March 1, 2025 at 8:46 AM
﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ۝ ﴾ ﷺ
#MUHAMMAD #MUSTAFA #SAWW #20k25
February 27, 2025 at 1:58 PM
گوبھی، آلو، پالک وغیرہ، سستے ہونے پر تقریریں نہ کرو۔ یہ غریب کسان کی فصلیں ہیں،
پیٹرول، بجلی، کھاد، ادویات سستی کرو تو مانیں گے
ذرا نہیں پورا سوچیں
February 27, 2025 at 9:26 AM
‏میں اپنے باپ کے مرقد پہ آیا تھا اور پھول
لپک لپک مرے پاؤں میں بچھتے جاتے تھے

میں کل لحد سے لپٹ کر پڑا رہا ایسے
کہ جیسے جیتے جی بابا گلے لگاتے تھے

میثم علی آغا
#اردو_زبان
February 26, 2025 at 7:43 PM
معذرتیں قبول کرنی چاہیے،
پر اس شخص کو کبھی معافی نہ دو
جس نےتمہیں ہر طرح کی اذیت دی ہو،
تمہاری محبت و خلوص کو ذلیل کیا ہو
جس نےتمہیں اپنے برتاؤ سےایسا کر دیا ہو کہ تم آئندہ ہر شخص کی مخلص کوششوں پہ بھی شک کرنےوالےبن جاؤ
یقین توڑنے والےمجرموں کی کوئی معافی نہیں ہوتی
#اردو_زبان
February 26, 2025 at 7:24 PM
‏🌹سنــــہـــرے الـــفـــــاظ🌹

فر‌ض اور واجب عبادتوں کے بعد سب سے خوبصورت عبادت دوسروں کا درد محسوس کرنا، اسے بانٹ لینا اور کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لے آنا ھے ★

♥️GOOD MORNING♥️
February 26, 2025 at 2:31 AM
جائیداد دے وارث پتر ہوسن
میری پگ دی وارث دھی ہوسی
February 25, 2025 at 12:33 PM
کسی نے ایک فلسفی سے پوچھا، "عورت کیا چاہتی ہے؟"
اس نے جواب دیا: "مانا کہ میں فلسفی ہوں لیکن اس حد تک نہیں!" 😊
February 24, 2025 at 12:34 PM
کبھی مل تو تجھ کو بتائیں ہم
تجھے اس طرح سے ستائیں ہم
تیرا عشق تجھ سے چھین کے
تجھے مے پلا کے رلائیں ہم
تجھے درد دوں تو نہ سہہ سکے
تجھے دوں زباں تو نہ کہہ سکے
تجھے دوں مکاں تو نہ رہ سکے
تجھے مشکلوں میں گھرا کے میں
کوئی ایسا رستہ نکال دوں
تیرے درد کی میں دوا کروں
کسی غرض کے سوا کروں
++
February 24, 2025 at 8:10 AM
آپ کی کیا رائے ہے اس بارے میں؟؟ اخلاقی اقدار کو ملحوظ خاطر رکھ کر کمنٹ کئے جائیں 🤔💬
February 23, 2025 at 5:34 PM
تم جیتو یا ہارو ہم. ذہنی طور پر تیار ہیں.
#PakVsIndia
February 23, 2025 at 1:38 PM
تیرے دروازے پہ یہ چلمن نہیں دیکھی جاتی
جان جاں ہم سے یہ الجھن نہیں دیکھی جاتی
#NFAK
February 22, 2025 at 11:15 AM
موبائل فوٹو گرافی
February 21, 2025 at 7:21 PM
Done
February 21, 2025 at 3:56 PM
دانت زیادہ خطرناک نہیں ہوتے ، خطرناک آنکھیں ہوتی ہیں۔ دانت تو صرف ہاتھ میں پکڑی ہوئی چیز کھاتے ہیں جبکہ نظر پورا کا پورا انسان کھا جاتی ہے گھر کھا جاتی ہے کاروبار کھا جاتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں حاسدوں کی نظر سے بچائے آمین
February 20, 2025 at 7:26 PM
‏مٹی خراب کرتے ہو کیوں بیمارِ ہِجر کی
جو تم پہ مر گیا اُسے دفنانا چاہیئے...
‎#اردو_زبان
February 20, 2025 at 5:04 PM
‏لوگ تو لوگ تھے آوارہ سمجھتے تھے مجھے
تیری کھڑکی سے تو پتھراؤ نہیں بنتا تھا۔
‎#اردو_زبان
February 20, 2025 at 3:56 PM
محبت انٹیلی جینس ادارے کی مانند ہوتی ہیں آپ اپلائی نہیں کر سکتے
آپ کو منتخب کیا جاتا ہے۔۔🖤
February 18, 2025 at 6:01 PM