Aimanbilal
banner
aimanbilal2005.bsky.social
Aimanbilal
@aimanbilal2005.bsky.social
کسی کا دل توڑ دینا آسان ہے، مگر اسے جوڑنا زندگی بھر کا مشکل کام ہے۔ اس لیے اپنے الفاظ اور عمل میں ہمیشہ نرمی رکھیں۔
November 20, 2024 at 10:37 AM
بڑی خبر

بابا جانی نور اللہ مرقدہ کے عرس مبارک کے موقع پر
21 نومبر کو لاہور میں عام تعطیل کا اعلان

یہ اقدام عقیدت مندوں کو عرس کی تقریبات میں بھرپور شرکت کا موقع فراہم کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔
November 19, 2024 at 7:01 AM
پریس ریلیز برائے اشاعت: 19 نومبر 2024
18 نومبر 2024

•┈┈┈┈┈••✦TLP✦••┈┈┈┈┈•

❣️آپ کی دعاؤں کی طلبگار❣️

🌹 ٹی ایل پی نیوز میڈیا 🌹
November 18, 2024 at 4:55 PM