We must continue to support and buy Canadian products and let’s keep Canada strong. 🇨🇦 #LetsKeepCanadaStrong

نوروز مبارک
نوروز مبارک
پاکستانی سیاست کے دو قد آور شخصیات
پاکستانی سیاست کے دو قد آور شخصیات
چھ جنوری احتزاز حسن بنگش شہید کی شہادت کا دن-
آج سے گیارہ سال قبل ہنگو خیبر پختونخواہ میں خودکش بمبار کو سکول کو اڑانے سے روکنے کیلئے احتزاز خود اس سے لپٹ گیا اور خود تو بمبار کے ساتھ شہید ہوگیا مگر تقریبا ۲ ہزار بچوں کی زندگی بچائی ۔

پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کے اشتہار میں طالبان کمانڈر نیک محمد کی عمران خان المعروف طالبان خان ، علی آمین گنڈا پور کے ساتھ تصویر کوئی اچنبھے کی بات نہیں ۔ یاد رے کھ نیک محمد وزیر مشہور طالبان کمانڈر تھا جو اولین ڈرون اٹیک میں مارا گیا

تمام مسیحی برادری کو کرسمس مبارک
تمام مسیحی برادری کو کرسمس مبارک
ڈی چوک میں بشرہ بی بی تنہا رہ گئی تھی اور سارے کارکن بھاگ گئے تھے ، بشرہ بی بی کا تلخ انکشاف

The casualties in Parachinar terror attack crossed the 3-digit .

خیبر پختونخواہ میں گزشتہ ۲۰ سالوں میں کیے گئے کامیاب گیارہ بڑے اور بیشمار فوجی آپریشنوں کے بعد کی صورتحال

فوجی ذہن جب فیصلہ سازی پر اجارہ داری قائم کریں تو ہر مسلئے کا حال فوجی آپریشن کے علاوہ اور کیا ہو سکتا /سوچا جاسکتا ہے بندوق کے زور سے فیصلوں کے مضر اثرات سے فوج کے علاوہ ہر پاکستانی واقف ہے۔ اس دفعہ لگتا ہے کہ فوجی آپریشن کا بیرونی فنانسر چین ہے ۔