AIK
banner
aik1.bsky.social
AIK
@aik1.bsky.social
Motion & Still Photographer, Visualizer , Animator, Graphic Designer.
غیر سیاسی و غیر جماعتی وزیر داخلہ محسن نقوی کا فائدہ تو ہوا ہے کہ موجودہ تاریخ میں پہلی بار فضل الرحمان کے مقابلے پر بہت تگڑے مولوی لے آیا ہے
فضل الرحمان کی پریشانی دیکھ کر مزہ آ رہا ہے
December 11, 2024 at 9:13 AM
اگر کسی کے پاؤں کالے ہیں تو ظاہر ہے اس کا باقی جسم بھی کالا ہوگا اسی طرح اگر کسی کے پاؤں سفید ہیں یا سانولے ہیں تو باقی جسم بھی اسی طرح ہوگا مگر ہم پھر بھی جسم کے ان انگوں کو تاڑتے ہیں جو ڈھکے ہوئے ہوتے ہیں اس کی بیسک وجہ ہی یہی ہے کہ ہم تجسس کے مارے ہوئے لوگ ہیں اور جب تک ہمارے معاشرے میں
December 5, 2024 at 12:04 PM
نون لیگ ، اے این پی اور پی پی خیبر پختون خواہ میں پی ٹی ائی کو چیلنج نہیں کر رہے ہیں ۔ بالکل سائڈ پر بیٹھ کر دہی کھا رہے ۔ اس کا دوسرا مطلب یہ ہے کہ پی ٹی ائی جو کچھ محمکہ جذبات و موسمیات کے ساتھ جو کر رہی ہے اسے انجوائے کر رہے ہیں ۔ بلکہ چاہ رہے کہ مزید کریں ۔
December 2, 2024 at 4:33 PM
ریاست ماں جیسی ہوتی ہے مگر 26 نومبر کو یوتھیوں کے لئے سوتیلے ماں بن گئی کیونکہ اس بار قوم کا باپ باجوہ نہیں بلکہ عاصم منیر تھا
December 1, 2024 at 6:52 PM
پاکستان کی اقلیتوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں لیکن پاکستان کی پانچ ہائی کورٹس اور سپریم کورٹ کے 110ججز میں سے کسی ایک بھی جج کا تعلق اقلیتی کمیونٹی سے نہیں ہے
December 1, 2024 at 6:18 AM
کپتان کی سیاسی بصیرت کو سلام ہے ، ابھی نو مئی سے جان نہیں چھوٹی تھی کہ ایک اور نو مئی کر بیٹھا ہے ۔ اب سختیوں میں مزید اضافہ ہوگا ۔ اب کپتان کے پاس مکمل سرینڈر یا سمجھوتوں کا آپشن ہی باقی بچا ہے۔
November 29, 2024 at 2:38 AM
اے تماشہ گرو
اپنے نادیدہ انجام سے اب ڈرو
حرمت حرف سے بے خبر
اپنے خوشامدی چاپلوسوں کے منہ بند کرو
خود بھی اپنے سیاہ فرد اعمال کا احتساب اب کرو۔
November 26, 2024 at 7:17 AM
24 نومبر 2024 کے انقلاب کے بارے تو غالب نے پونے دو سو سال پہلے ہی کہہ دیا تھا

""تھی خبر گرم کہ غالبؔ کے اڑیں گے پرزے
دیکھنے ہم بھی گئے تھے پہ تماشا نہ ہوا"""
November 25, 2024 at 2:29 AM
مولی اگر کالا نمک چھڑک کر کھائی جائے تو پھر ہمسائیوں کا مزہ دو آتشہ ہو جاتا ہے
November 23, 2024 at 1:32 PM
قدرت نے لکھ دیا ہے تقدیر میں تمہاری
جلسے جلوس دھرنے بہتان بد زبانی
November 23, 2024 at 2:48 AM
میں نے وی پی این کو غیر اسلامی اور غیر شرعی قرارنہیں دیا تھا میں نے یہ تو کہا تھا کہ وی پی این کی مدد سے خلاف اسلام اور بلاسفیمی پر مبنی مواد تک رسائی اور سکیورٹی اداروں کے خلاف مواد شئیر کرنا خلاف اسلام ہے۔
مولوی صاحب سے پوچھنا تھا کہ کیا وی پی این کے بغیر یہ سب کچھ نہیں ہوسکتا؟
November 22, 2024 at 10:43 AM
24 میں سے 4 کم یعنی 20 تاریخ کا گیان

میاں اور بیوی کے درمیان وہی رشتہ ہوتا ہے جو پاکستان کے وزیراعظم اور پاکستان کے آرمی چیف کے درمیان تعلق ہوتا ہے۔ ایک دوسرے کے بغیر گزارہ بھی نہیں ہوتا اور ہر دم جھگڑتے بھی رہتے ہیں
November 20, 2024 at 9:53 AM
اے تماشہ گرو
اپنے نادیدہ انجام سے اب ڈرو
حرمت حرف سے بے خبر
اپنے خوشامدی چاپلوسوں کے منہ بند کرو
خود بھی اپنے سیاہ فرد اعمال کا احتساب اب کرو۔
November 19, 2024 at 12:58 PM
جب آپ سے کہا جائے کہ دماغ لڑائیں
تو اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ دماغ کو فوجی بنا لیں یا مرغا بنا لیں بلکہ اس کا مطلب ہوتا ہے کچھ سوچیں کچھ غور کریں
November 18, 2024 at 9:59 AM