#kashmirکہیں چاند راہوں میں کھو گیا کہیں چاندنی بھی بھٹک گئ
میں چراغ وہ بھی بجھا ہوا میری رات کیسے چمک گئی
مری داستاں کا عروج تھا تری نرم پلکوں کی چھاؤں میں
تری یاد شاخ گلاب ہے جو ہوا چلی تو لچک گئی..
💔😔
ڈی چوک میں کنٹینر پر عمران خان کا نام ہونے کی وجہ سے کنٹینرز ہٹا دیئے گئے۔ صرف نام سے اتنا ڈر یہ جب امت مسلمہ کا لیڈر عمران خان جیل سے باہر آئیں گے تو یہ گروہ چھپنے کی جگہ تلاش کرے گا۔

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
﴿ إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ ﴾------