Ahsàn
banner
ahsanspeaks.bsky.social
Ahsàn
@ahsanspeaks.bsky.social
دینا پڑے کچھ بھی ہرجانہ سچ ہی لکھتے جانا
مت گھبرانا مت ڈر جانا سچ ہی لکھتے جانا
Social Media Activist #PakistanZindabad🇵🇰
اس وقت لاہور آنے کا واحد راستہ بزریعہ امرتسر ہے!!!
November 23, 2024 at 1:58 PM
وفاقی حکومت کا خیبرپختونخواہ حکومت کو خط
اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ سیاسی جماعت کے احتجاج میں سرکاری وسائل یا سرکاری ملازمین کا استعمال نہ ہو
November 21, 2024 at 8:21 AM
چین ایک خاتون وزیر کے بیان سے ناراض ہے، اس کا تعلق وفاقی نہیں پنجاب حکومت سے ہے، میں نام نہیں لیتا۔ حامد میر
صرف وزیر نہیں ہے اور کلیئر کر دیں۔ فیصل واوڈا
چیف منسٹر ہے؟ حامد میر
میں اتنی ہی بات کر سکتا ہوں، حساس معاملہ ہے۔ واوڈا
November 18, 2024 at 5:04 PM