AhsanRiaz
ahsanrazzi.bsky.social
AhsanRiaz
@ahsanrazzi.bsky.social
جس نے آپ کو تکلیف پہنچائی اسے بھول جائیں
لیکن اس نے آپ کو کیا سکھایا
اسے کبھی نہ بھولیں
November 20, 2024 at 6:52 AM
غرض سجدے کراتی ہے
عبادت کون کرتا ہے!
November 20, 2024 at 6:52 AM
‏شیطان کا وہ روپ سب سے خطرناک ہوتا ہے جس میں وہ تسبیح پکڑ کر لوگوں کو گمراہ کرتا ہے…!
November 20, 2024 at 6:49 AM
‏‎غصہ چالاک ہوتا ہے صرف کمزور پر نکلتا ہے 😓😥
November 20, 2024 at 6:49 AM
آپ کی ایک مسکراہٹ سے دنیا میں اور بہت سی مسکراہٹیں پھیل سکتی ہیں یقین کیجیے یہ دنیا کی پہلی وبا ہے جسکے پھیلنے سے کوئی نقصان نہیں ہوتا
مسکراتے رہیے کہ یہ سنت ہے
November 20, 2024 at 6:43 AM
وائرل ٹوٹوں نے یہ ثابت کیا ھے کہ پاکستان ترقی میں امریکہ یورپ سے کسی طور بھی کم نہیں ھے 🙏
November 20, 2024 at 6:41 AM