ahmidwaheed.bsky.social
@ahmidwaheed.bsky.social
‏یہ ویڈیو ان لوگوں کے لیے ہے جو آج شامیوں کی شدید خوشی پر تعجب کرتے ہیں...!!

‏ یہ غوطہ قتل عام کے مناظر ہیں، جس میں 14 سو سے 17 سو کے درمیان شامی شہید ہوئے، جن میں زیادہ تر بچے اور عورتیں تھیں، جنہیں سوتے ہوئے زہریلی گیسوں کے سبب دم گھٹنے سے مارا گیا۔😥

x.com/asadmansoor2...
x.com
x.com
December 7, 2024 at 2:53 PM
کوئی بھی ممبر اسمبلی عدالتی حکم کے باوجود احتجاج میں شامل ہوگا تو اسمبلی نشست سے ہاتھ دھو بیٹھے گا سوچ سمجھ کر توہین عدالت کیجئے گا
November 23, 2024 at 4:44 PM
‏نیکٹا کی جانب سے ملک کے بڑے شہروں میں دہشتگردی کے خطرے سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کردیا گیا
‏تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران فتنہ الخوارج کی جانب سے دہشتگردی کی کوشش کا خطرہ ہے۔
November 23, 2024 at 11:23 AM
بوجوہ یہ تُم کیا اُٹھا کر لے آۓ ہو!
November 23, 2024 at 4:44 PM
‏جب پاکستان نے ایٹمی دھماکے کئے تب سعودی عرب نے ڈیڑھ ارب روپے کا تیل پاکستان کو دیا، ورنہ تین مہینے میں پاکستان کولیپس کرجاتا، او بی بی شوہر کو بچانے کیلئے آپ پاکستان کے ساتھ کیا کر رہی ہیں ؟
November 22, 2024 at 4:17 PM
‏سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن میں اعتراف کرتا ہوں ملکی معیشت بہتر ہوچکی میں معیشت کو مزید ابھرتا ہوا دیکھ رہا ہوں۔سابق وزیرخزانہ پی ٹی آئی اسد عمر
November 20, 2024 at 7:21 AM
‏جسٹس محمد علی مظہر کے اہم ریمارکس
‏26ویں آئینی ترمیم کے بعد فل کورٹ ختم ہو گیا آئینی بینج میں ٹوٹل جتنے ججز ہونگے وہی فل کورٹ ہوگا
‏جبکہ جمال مندوخیل نے کہا آئینی بینج کو ہی فل کورٹ سمجھا جائے
November 19, 2024 at 4:18 PM
‏24 نومبر کو فائنل کال اٹینڈ کرنے والے بھی 25 تاریخ کو شامل کئے جاسکتے ہیں
‏عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے لئے 25 تاریخ مقرر کر دی
یوتھیو ذرا جھل کے
November 18, 2024 at 3:45 PM