ahmedzubairahmed.bsky.social
@ahmedzubairahmed.bsky.social
بس سوال ایک ہی ہے
November 29, 2024 at 5:26 PM
دل خون کے آنسوں روتا ہیں 💔💔😭
November 27, 2024 at 3:19 AM
‏26 ویں آئینی ترمیم مکمل نافذ ہو گئی تو کہیں سے ریلیف نہیں ملے گا،ہمارے پاس زندہ قوم کی طرح احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں،24 نومبر کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا ریکارڈ احتجاج ہوگا، عمران خان۔۔
November 21, 2024 at 12:13 PM
‏میں جیل میں ہوں اور مجھ پر کیسز پر کیسز بنائے جا رہے ہیں،ہائی کورٹ ضمانت منظور کرتی ہے اور یہاں پہلے سے طے ہو جاتا ہے کہ رہائی نہیں دینی، عمران خان
November 21, 2024 at 12:01 PM
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
November 21, 2024 at 3:29 AM
‏🚨اوورسیز پاکستانیوں کے لیے اہم معلومات

24 نومبر کو عمران خان کی کال پر پاکستان کے ساتھ دنیا بھر میں بھی تاریخی احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کیا جائے گا

اپنے متعلقہ ملک اور شہر میں تحریک انصاف کے مظاہروں میں شامل ہو کر حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بنیں
November 20, 2024 at 12:39 PM
‏عمران خان کا پیغام
November 19, 2024 at 5:00 PM
‏اب ہماری جماعت انقلابی جماعت بن چکی ہے، انقلاب ہی ملک کو مسائل اور دلدل سے نکال سکتا ہے،24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا، عمران خان کا دوٹوک پیغام۔۔۔!!!
November 19, 2024 at 3:28 PM
‏24 نومبر کی دھوم ہر جگہ
November 19, 2024 at 1:10 PM
Reposted
پولیس والے صحافیوں سے رابطہ کر کے کہتے ہیں کہ تحریک انصاف والوں پر ہم ظلم اور تشدد نہیں کرتے بلکہ پولیس کی وردیوں میں کوئی اور لوگ ہوتے ہیں جو یہ سب کرتے ہیں ہم ایسا نہیں کرنا چاہتے !!
November 19, 2024 at 12:08 PM
‏نیازی کو ختم شُد کرنے والے اڈیالہ جیل کی طرف منہ کر کے بھونکنے والے کل کو جب دوبارہ مالکوں کے حکم پہ نیازی کی شان میں قصیدے پڑھیں گے اصل چس تے اُدوں آنی اے، جاگ اُوئے مووُرخا۔۔۔
November 19, 2024 at 12:10 PM
‏علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر آج عمران خان کے پاس آئے، اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی اجازت مانگی گئی، عمران خان نے کہا، رول آف لا، چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی، بے گناہ قیدیوں کی رہائی اس کو مد نظر رکھ کر مذاکرات کریں، علیمہ خان۔۔۔!!!
November 19, 2024 at 12:06 PM
‏غلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں، اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرف تحریک انصاف کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی ہے، عمران خان
November 19, 2024 at 11:54 AM
ظلم کے خلاف باہر نکلنا پوری قوم پر فرض ہے، 24 نومبر کو اِسی جذبے کے ساتھ نکلیں جسکا مظاہرہ آپ نے 8 فروری کو کیا تھا۔" عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔

‎#ImranKhan
November 19, 2024 at 11:50 AM
‏عمران خان نے اپنے مطالبات پر بات چیت کی اجازت دی ہے،عمران خان نے کہا ہے کہ 24 نومبر کا احتجاج تب ہی ختم ہو گا جب مطالبات تسلیم کیے جائیں گے، وکیل خالد یوسف چوہدری۔۔۔!!!
November 19, 2024 at 11:45 AM
‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
November 19, 2024 at 11:18 AM
‏پاکستان نے ستتر سال میں عمران خان سے بڑا اور قابل پاکستانی پیدا ہی نہیں کیا۔
November 19, 2024 at 11:14 AM
‏"جس کو لگتا ہے احتجاج کا وقت درست نہیں، وہ گھر بیٹھ جائے ایسے لوگوں کی پارٹی میں کوئی ضرورت نہیں!"

~عمران احمد خان نیازی
November 19, 2024 at 11:12 AM
‏میں اپنے ملک کی خاطر ہمیشہ مذاکرات کے لیے تیار ہوں،مذاکرات نہ ہونے کی ذمہ داری ان پر عائد ہوتی ہے، ہم پر نہیں، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔۔!!!
November 19, 2024 at 11:10 AM
‏احتجاج کا کوئی پتہ نہیں کتنے دن چلے اس لیے ضروری اشیأ ساتھ لازمی رکھیں۔
November 19, 2024 at 6:15 AM
‏آئی ٹی انڈسٹری تمہاری بے غیرتیوں اور انٹرنیٹ بندش کے باعث نہیں چل سکتی ۔ ڈفرز ایسوسی ایشن میں اس والے کی جہالت اور ڈھٹائی کا اپنا ہی معیار ہے۔
November 19, 2024 at 6:08 AM
‏اسٹیبلشمنٹ اپنے سارے بڑے بیغیرت ٹاؤٹ اور بکاؤ میڈیا عمران خان کی 24 نومبر کی فائنل کال روکنے کے لیے میدان میں اتار چکی ہے، فارم 47 کی کٹھ پتلیوں سے کوئی اعلیٰ سطحی رابطہ نہ ہی ہوا ہے نہ ہو سکتا ہے، فائنل کال عمران خان کی ہے 24 نومبر کو ہر حال ڈی چوک پہنچنا ہے اپنی تیاری کریں۔
November 19, 2024 at 5:59 AM
Reposted
‏یہ نو سالہ شایان کو کل سٹیکر لگانے کی وجہ سے گرفتار کر لیا گیا تھا۔۔
آج عدالت سے رہائی ہو گئی ہے
November 18, 2024 at 8:57 AM