Ahmed Raza Aqai
banner
ahmedrazaaqai.bsky.social
Ahmed Raza Aqai
@ahmedrazaaqai.bsky.social
Jiyala 🇱🇾
Social Media Corrdinator PPP District Kharmang
#PPPDigital Team Member in Gilgit Baltistan
پیپلز اسٹوڈنٹ فیڈریشن PSF پنجاب کے ذمہ داروں اور جیالوں پر تشدد کرنے والے دہشت گرد تنظیم جمعیت لعنت بھیجتے ہے۔
#BandJammat
January 20, 2025 at 5:41 PM
علی کی ذوالفقار تھا، وطن کا افتخار تھا
وہ زندگی کے گلستان میں، بے خزاں بہار تھا
وہ رہنمائے مملکت، وطن کا تاجدار تھا
سرِعدو کے واسطے، وہ تیغ بے نیام تھا
وہ قائدعوام تھا، وہ قائدعوام تھا

‏#HBDShaheedBhutto
January 4, 2025 at 7:28 PM
جیسا چاہے تو نے تیرے دیس کو ویسا بنائیں گے ہم
‎وعدہ کرتے ہیں جاں دے کر بھی نبھائیں گے ہم

#QuaidDay
#QuaideAzam
December 25, 2024 at 5:11 AM
ضلع کرم میں گزشتہ ڈھائی ماہ سے سڑکیں اور ٹرانسپورٹ بند ہے، راستوں کی بندش کی وجہ سے علاقے میں ادویات اور کھانے پینے کی اشیا کی قلت برقرار ہے۔
#Parachinar
#Pakistan #ShiaKilling
December 25, 2024 at 5:10 AM
میں اپنے نوجوانوں کو کھیلتے ہوئے، پڑھتے ہوئے اور روزگار حاصل کرتے ہوئے دیکھنا چاہتا ہوں۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا لیاری انٹرنیشنل فٹبال اسٹیڈیم میں پنک فٹبال ٹورنامںٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
@bbhuttozardari.bsky.social
December 6, 2024 at 1:27 PM
کھرمنگ:
آج پاکستان پیپلز پارٹی کا 57واں یوم تاسیس کا پروگرام پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کھرمنگ کی جانب سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے حکم پر عمل کرتے ہوئے کھرمنگ اولڈینگ میں انعقاد کیا گیا۔
#PPPFoundationDay
November 30, 2024 at 5:09 PM
پاکستان پیپلز پارٹی کے پانچ بنیادی ستون

● اسلام ہمارا دین ہے
● جمہوریت ہماری سیاست ہے
● سوشلزم ہماری معیشت ہے
● طاقت کا سرچشمہ عوام ہے
● شہادت ہماری منزل ہے


‎#PPPFoundationDay
November 29, 2024 at 4:59 PM
پاکستان پیپلز پارٹی کے پرچم میں سرخ رنگ سوشلزم اور انقلاب، سیاہ رنگ غربت، ناانصافی اور جہالت کے خلاف جہاد اور سبز رنگ امن و خوشحالی کی علامت ہے۔

#PPPFoundationDay
November 29, 2024 at 4:32 PM
قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے 30 نومبر 1967 میں پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی اور اپنے منشور پر عمل کرتے ہوئے اپنے دور اقتدار میں مزدوروں، کسانوں اور عوام کو پہلی بار حقوق دیئے، پاکستان کو اسکا پہلا متفقہ، جمہوری اور اسلامی آئین دیا .

‎#PPPFoundationDay
November 29, 2024 at 11:44 AM
57واں یوم تاسیس
تجدید عہد وفا 🇱🇾

#PPPKharmang
#PPPFoundationDay
November 29, 2024 at 11:34 AM
November 28, 2024 at 3:52 PM
دل دیا ہے جان بھی دیں گے اے پاکستان پیپلز پارٹی تیرے لئے"

قربانیوں کی لازوال داستان پیپلز پارٹی اور بھٹو خاندان

‎@BBhuttoZardari
‎#57ThFoundationDay
November 28, 2024 at 1:49 PM
خواتین کے خلاف تشدد صرف ایک فرد کا ذاتی مسئلہ نہیں بلکہ ایک سماجی مسئلہ ہے جو مساوات و انصاف کے بنیادی اصولوں کو نقصان پہنچاتا ہے۔
نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کا خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر پیغام

‎@sherryrehman
November 26, 2024 at 3:25 PM
‏ہم شہید محترمہ بینظیر بھٹوکے مشن کو جاری رکھیں گے، تاکہ ایک ایسا معاشرہ بنایا جا سکے جہاں خواتین محفوظ، باوقار، اور ترقی میں برابر کی شراکت دار ہوں۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے بین الاقوامی دن پر پیغام
@bbhuttozardari.bsky.social
@aseefabz.bsky.social
November 26, 2024 at 3:15 PM
پاکستان پیپلز پارٹی مرحوم مخدوم امین فہیم کو ان کی نویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے
#PPPDigital
November 21, 2024 at 12:05 PM
پاکستان پیپلز پارٹی شہید شاہنواز بھٹو کو ان کے 66 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے..
#PPP
November 21, 2024 at 12:03 PM
آج تھرپارکر کے کوئلے سے ہزاروں میگا واٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے اور معاشی ماہرین معترف ہیں کہ سستی بجلی کوئلے سے ہی پیدا ہو سکتی ہے۔

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا اسریٰ یونیورسٹی حیدرآباد میں تقریب سے خطاب
November 21, 2024 at 12:01 PM
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے انتخابی منشور کے تحت صوبہ سندھ میں بینظیر ہاری کارڈ کا اجراء کرکے اپنے ایک اور انقلابی وعدے کو پورا کردیا۔

#ProgressiveSindh #Bluesky #VisionSindh #SindhGovt
November 18, 2024 at 6:13 PM
2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر میں آغاز ہوا 21 لاکھ گھروں کی ازسرنو تعمیر کا، جس کے تحت سندھ بھر میں اب تک 3 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور گھروں کی منتقلی کے عمل کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔
#pppdigital
November 18, 2024 at 6:03 PM
The Sindh People’s Housing For Flood Affectees (SPHF) has completed the construction of more than 300,000 houses,

According to a statement, 810,000 houses are in various stages of completion as part of the “world’s largest housing project”.
#SindhGovt
#PPPDigital
@bbhuttozardari.bsky.social
November 18, 2024 at 6:01 PM
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے انتخابی منشور کے تحت صوبہ سندھ میں بینظیر ہاری کارڈ کا اجراء کرکے اپنے ایک اور انقلابی وعدے کو پورا کردیا۔
#PPPDigital
#PPP
November 18, 2024 at 5:59 PM
شاہ بندر ضلع سجاول میں 11.7 اسٹینڈرڈ ملین کیوبک فٹ روزانہ گیس پیداوار کی کامیاب دریافت، شاہ بندر جوائنٹ وینچر اور محکمۂ توانائی سندھ کی بڑی کامیابی ہے۔

وزیر توانائی و منصوبہ بندی سندھ سید ناصر حسین شاہ
@pppdigitalbadin.bsky.social
@pppdigitalkp.bsky.social
@pppdigital.bsky.social
November 18, 2024 at 4:56 PM
محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے 80 گاڑیاں تحویل میں لے لی گئیں، 58 روٹ پرمٹس معطل کر دیئے گئے۔

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی ہدایات پر کراچی شہر میں غیر قانونی داخل ہونے والی گاڑیوں کے خلاف آپریشن جاری
November 18, 2024 at 4:52 PM
زندگی قرض میں آئے ہوئے سِکے کی طرح
روز کچھ سُود مرے سر پہ چڑھا دیتی ہے
November 18, 2024 at 3:32 PM