Ahmed Faraz
banner
ahmedfaraz.bsky.social
Ahmed Faraz
@ahmedfaraz.bsky.social
Only PMLN
Reposted by Ahmed Faraz
جس کےلیے58کروڑ سےزائد فنڈز کےحصول کےلیےگذشتہ روز خیبرپختونخوا کےمحکمہ خزانہ نےچیف سیکرٹری سےدرخواست کی ہےتاکہ بقیہ ادائیگیاں کرکے24نومبر کےاحتجاج کےلیےٹھیکیداروں کو آرڈر دےسکیں۔ان نالائقوں کےپاس عوام پر خرچ کرنےکےلیے1روپیہ نہیں لیکن ریاست کےخلاف سرکاری وسائل کا بےدریغ استعمال کرنا اپنافرض سمجھتےہیں۔
November 19, 2024 at 11:25 AM