AHMEDنوازGONDAL
banner
ahmed-gondal.bsky.social
AHMEDنوازGONDAL
@ahmed-gondal.bsky.social
وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء ⁦
Pinned
‏اِنَّ اللّٰهَ وَمَلٰٓٮِٕكَتَهٗ يُصَلُّوۡنَ عَلَى النَّبِىِّؕ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَيۡهِ وَسَلِّمُوۡا تَسۡلِيۡمًا﴿۵۶﴾

‏بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی آپﷺ پر دُرود اور سلام بھیجا کرو،
حیرت اس بات پرہو رہی ہے کہ میاں شہباز شریف اس وقت شدید ترین ڈائریاکاشکار ہیں کھانےپینےتک کا ہوش گم ہے،جب کہ حافظ صاحب سُناہےباہرسےکسی کی کال نہیں لےرہےصرف ٹیبل پرسامنےپڑےہوئےدولینڈلائن ٹیلی فون اتنےمصروف ہیں کہ وہ جب تک اللّٰہ کےشیروں سے سےکوئی سکھ بھری تشفی ناسن لیں ان سےزمینی رابطہ ممکن نہیں۔
November 19, 2024 at 7:50 AM
November 18, 2024 at 11:41 AM
Love You
♥️♥️💚💚🇵🇰🇵🇰
November 18, 2024 at 1:41 AM
نوازشریف کے ستارے بتارہے ہیں کہ عمران خان صاحب بہت جلد باہر ہونگے یا پھر میاں صاحب اندر جائیں گے۔
ہمیں پُورم پورا یقین ہےوہ جیل نہیں جائیں گے
November 18, 2024 at 1:27 AM
‏اِنَّ اللّٰهَ وَمَلٰٓٮِٕكَتَهٗ يُصَلُّوۡنَ عَلَى النَّبِىِّؕ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَيۡهِ وَسَلِّمُوۡا تَسۡلِيۡمًا﴿۵۶﴾

‏بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی آپﷺ پر دُرود اور سلام بھیجا کرو،
November 18, 2024 at 1:19 AM