Ahmed Mansoor
banner
ahmdmansoor.bsky.social
Ahmed Mansoor
@ahmdmansoor.bsky.social
Journalist by Profession...
ایکس، فیس بک، یوٹیوب سمیت پرسنل ای میل اکاؤنٹس سے لے کر موبائل ایپ کی غیر ملکی اور ناقابل اعتبار کمپنیوں کو اپنے تمام ریکارڈ تک غیر مشروط رسائی دینے کے لیے " I agree" پر آنکھیں بند کر کے کلک کرنے والوں کی ساری پرائیوسی ملکی سلامتی کے اداروں کے آگے ہی متاثر ہوتی ہے۔
November 18, 2024 at 1:05 PM
سید خورشید شاہ نے احتجاج سے عمران خان کو باہر نکالنے کی حکمت عملی کی ناکامی کی وجہ بتا دی۔۔۔۔
November 18, 2024 at 7:15 AM
شیخ رشید کھل کر آ گئے۔۔۔خدارا کوئی ہم سے بات کریں۔ ہم تیار ہیں۔۔۔
November 18, 2024 at 6:55 AM