Rashid Ahmad
ahmadrashid.bsky.social
Rashid Ahmad
@ahmadrashid.bsky.social
رسول کریم ﷺ نے فرمایا ، اپنے بھائی کی مدد کر خواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم ۔ صحابہ نے عرض کیا ، یا رسول اللہ ! ہم مظلوم کی تو مدد کر سکتے ہیں ۔ لیکن ظالم کی مدد کس طرح کریں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ ظلم سے اس کا ہاتھ پکڑ لو ( یہی اس کی مدد ہے ) ۔

Sahih Bukhari#2444
کتاب ظلم اور مال غصب کرنے کے بیان میں
December 17, 2024 at 9:21 AM
ایاک نعبد وایاک نستعین
November 21, 2024 at 5:05 AM