ahmadgul.bsky.social
@ahmadgul.bsky.social
November 30, 2024 at 2:56 PM
مطیع اللہ جان ویسے تو میں نے ہمیشہ تمھارے متعلق گفتگو کرنے سے اجتناب کیامگرآج میں تم کوکہہ رہاہوں تم دنیاکے غلیظ ترین اورشری ترین انسان ہومیں تمھارے اوپرتھوکتاہوں اورشرمندہ ہوں ماضی میں تمھاراطرفدار بنارہاجب تم اغوا ہوۓ ۔شہیدرینجرز کے خون کے سوداگرڈوب کرمرجاؤتم
November 27, 2024 at 4:09 PM
پاکستانی عوام محمد بن سلمان کو عزت و احترام کے ساتھ سلام پیش کرتی ہے ان کی مردم شناسی پر-
انکا یہ تاریخی جملہ "یہ تم کیا اٹھا لائے ہو"
تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا
November 23, 2024 at 4:46 AM
November 23, 2024 at 4:42 AM
سٹوری میں 3 سال بعد نیا Twist آ گیا🙄
سازش امریکہ نے نہیں سعودی عرب نے کی😁
November 23, 2024 at 4:40 AM
November 19, 2024 at 7:54 AM
فیس بک پر مارک زکر برگ نے اپنی ہی دنیا بنا لی ہوئی ہے، الفاظ بین، کمنٹ بین، چھوٹی سی بات پر آئی ڈیز اڑا دینا
جبکہ ٹوئٹر جو کہ اب X بن چکا ہے وہاں ایلون مسک نے اپنا اکھاڑہ سجایا ہوا ہے
ایسے میں احباب اس نئے پلیٹ فارم پر آئیں اور اپنی آواز کو مضبوط بنائیں
November 19, 2024 at 7:51 AM
November 18, 2024 at 4:26 PM