Ahmad Ansari
ahmadansariksr.bsky.social
Ahmad Ansari
@ahmadansariksr.bsky.social
نہ شیخِ شہر، نہ شاعر، نہ خرقہ پوش اقبال
فقیر راہ نشین است و دل غنی دارد
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے دور میں ایک شخص مارکیٹ ریٹ سے کم قیمت پر چیزیں بیچ رہا تھا۔ آپ رضی اللہ تعالی عنہ نے اس کو حکم دیا کہ یا تو یہاں سے اٹھ کر چلے جاؤ یا مارکیٹ ریٹ پر چیزیں فروخت کریں، کیونکہ اس کی وجہ سے مارکیٹ پر اجارہ داری قائم کرنے کی راہ ہموار ہوتی ہے-
November 22, 2024 at 3:55 PM