ahmad7757.bsky.social
@ahmad7757.bsky.social
Reposted
Reposted
December 7, 2024 at 7:49 PM
Reposted
پاکستان کی معاشی ترقی کا سفر تیزی سے جاری ہے اس معاشی ترقی کیلئے بہت ضروری ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں سہولت کاروں کو اور پرتشدد احتجاج کرنے والوں کو آئین قانون کے تحت سزائیں دی جائیں۔تاکہ کسی کو پاکستان کی معاشی ترقی اور معاشی استحکام کے ساتھ کھلواڑ کرنے کی جرت نہ ہو۔
December 4, 2024 at 5:28 AM
Reposted
December 4, 2024 at 3:50 AM
Reposted
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا فرانسیسی نشریاتی ادارے کو انٹرویو

ڈیپ فیک ویڈیوز کو خواتین کو بدنام کرنے کے لئے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، پاکستان میں ڈیپ فیک ویڈیوز سے متعلق آگاہی کم ہے۔

ہر پیشی پر مجھے لوگوں کو بتانا پڑتا میری ویڈیو ڈیپ فیک ہے
December 4, 2024 at 8:04 AM
Reposted
سچ
ہمیشہ تلخ ھوتا ھے مگر قریب کر دیتا ھے
اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتے ہیں

"اور سچ کو اختیار کرو، کیونکہ سچ ایمان تک پہنچاتا ہے، اور ایمان انسان کو جنت تک لے جاتا ہے
December 3, 2024 at 5:29 AM
Reposted
‏سی ایم ایچ میں ایک ایس پی کی آنکھ بری طرح زخمی تھی جن کو کیلوں والے ڈنڈوں سے مارا گیا بازو اور ٹانگوں کی ہڈیاں ٹوٹی ہوئی تھیں۔ رینجرز کے جوان کے سر پر کیلوں والے ڈنڈوں سے مارا گیا، پولیس والوں کو گولیاں ماری گئی تھیں۔
December 3, 2024 at 11:56 AM
Reposted
‏وزیراعلیٰ مریم نواز کی جانب سے ریڑھی بانوں کو باعزت روزگار فراہم کرنے کے لیے ماڈل کارٹ کی فراہمی ایک اہم قدم۔ ایسے اقدام سے نہ صرف ان کی زندگیوں میں بہتری آئے گی بلکہ کاروباری سرگرمیوں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی کوشش بھی کی جائے گی۔
December 3, 2024 at 9:09 AM
سچ
ہمیشہ تلخ ھوتا ھے مگر قریب کر دیتا ھے
اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتے ہیں

"اور سچ کو اختیار کرو، کیونکہ سچ ایمان تک پہنچاتا ہے، اور ایمان انسان کو جنت تک لے جاتا ہے
December 3, 2024 at 5:29 AM