Ahmad🍂🫥
ahmad37.bsky.social
Ahmad🍂🫥
@ahmad37.bsky.social
ہر دل فریب چیز نظر کا غبار ہے
آنکھیں حسین ہوں تو خزاں بھی بہار ہے

🍁🥀🍁
اے مرا جام توڑنے والے
میں تجھے بد دعا نہیں دیتا
میں بھی ہوں ایک سنگ دل تاجر
جو ہنر کا صلہ نہیں دیتا

🍁🥀🍁
December 9, 2024 at 3:58 AM
واسطہ حُسن سے کیا، شدّتِ جذبات سے کیا
عشق کو تیرے قبیلے یا میری ذات سے کیا

مری مصروف طبیعت بھی کہاں روک سکی
وہ تو یاد آتا ہے اسکو مرے دن رات سے کیا
🍁🥀🍁
#اردو
December 7, 2024 at 7:10 AM
حشر تک بھی اگر صدائیں دیں
بیت کر وقت پھر نہیں مڑتے
سوچ کر توڑنا انہیں ساقی
ٹوٹ کر جام پھر نہیں جڑتے

🍁🥀🍁
December 7, 2024 at 6:50 AM