ahb14.bsky.social
@ahb14.bsky.social
آج وی پی۔ این کے علاوہ کام نہیں کر رہاہے۔
November 19, 2024 at 7:04 AM
اور شاید یہ pti کا پورا چیپٹر ہی بند کروا دے۔
November 19, 2024 at 3:52 AM
غلط بات ۔ اس طرح تو پھر سارے ملک والے بھی جاہل ہیں جنہوں نے انہیں ووٹ دئے تھے۔ کے پی کے میں مولانا اور دیگر پارٹیوں کے لوگ بھی ہیں۔ سب ان کے حامی نہیں۔
November 19, 2024 at 3:22 AM
اپنا پروفائل چیک کرتے رہیں جو فالو بیک نہیں دیتے ان فالو کرتے جائیں۔
November 18, 2024 at 5:54 PM
"شہد" کا استعمال زیادہ کیا ہوگا اس لئے ایسا بول رہے ہوں گے۔
November 18, 2024 at 4:11 PM
🤣
November 18, 2024 at 4:09 PM