afzalsubhani42.bsky.social
@afzalsubhani42.bsky.social
ووٹ تو پھر بھی نوازشریف کے مخالف کو ہی دینا ہے ان لوگوں نے
December 18, 2024 at 1:54 PM
ڈپٹی کمشنرز تو اچھے بھلے سو رہے تھے، اب آپ نے انہیں نیند سےاٹھایا ہے، تو دھیان بھی رکھئے گا، کہیں بھتہ نہ دینے والے غریبوں پر ہی ہاتھ صاف نہ کرنا شروع کردیں۔
December 18, 2024 at 1:52 PM
باجوے2تھے
December 8, 2024 at 8:50 AM
ہم دیکھیں گے، کہ حکومت اس کا بدلہ لے گی، یا پھر خون خاک نشیناں تھا رزق خاک ہوا!!!!
November 30, 2024 at 1:41 AM