banner
afzallasi3.bsky.social
@afzallasi3.bsky.social
کچھ یادیں وطن کی ایسی ہوتی ہیں،
جو وقت سے نہیں، جذبات سے جڑی ہوتی ہیں۔

بلوچستان
کبھی بھی کسی کو اُس کے حال پر مت ہنسو، نہ ہی اس کے ماضی کو لے کر طنز کرو۔
کیونکہ تمہیں نہیں معلوم کہ کل وہ کہاں کھڑا ہوگا اور تم کہاں.

نرمی، صبر اور سچائی وہ صفات ہیں جو انسان کو بلند مقام عطا کرتی ہیں۔
اپنے اخلاق سے دوسروں کے دل جیتیں، یہی اصل کامیابی ہے
December 22, 2025 at 6:59 AM
نیکی کرو، کسی کے کام آؤ،
کیونکہ یہ عمل تمہیں رب کے قریب کر دیتا ہے۔

💬 چھوٹی سی مدد بھی کسی کی زندگی بدل سکتی ہے۔
@afzallasi3.bsky.social
December 22, 2025 at 6:57 AM
اگر کسی کے ساتھ تعلق کاٹ چکے ہو
تو اس کے خلاف زبان بھی کاٹ دو
@afzallasi3.bsky.social
December 22, 2025 at 6:53 AM