AftabAKhoso ❤️🖤💚
banner
aftabakhoso.bsky.social
AftabAKhoso ❤️🖤💚
@aftabakhoso.bsky.social
Iam Proud to be Pakistani 🇵🇰 | My PPP Leadership Is My Proud | Social worker | Writer | Bhuttoist
❤️🖤💚
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی مُحترم بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں سیلاب متاثرین خواتین سربراہان میں گھروں کی اسناد تقسیم کی اِس موقع پر رُکن سندھ اسیمبلی فریال تالپور اور وزیرِاعلیٰ سندھ سید مُراد علی شاہ بھی اُن کے ہمراہ تھے۔
❤️🖤💚
‎#SPHF
August 25, 2025 at 8:09 PM
مُنهنجو لکن جو ليڊر بيٺو آ ولر ۾.!
❤️🖤💚
#sharjeelMemon
#RawalSharjeelMemon
July 8, 2025 at 9:55 PM
اِس مُلک 🇵🇰 کی عزت کے لئے ہم سب قربانی دے سکتے ہیں۔
یہ دھرتی مُجھے پُکار رہی ہے۔

اے میری عظیم شھید قائد۔!!
ہم آپ کی اِس عظیم قربانی کو پاکستان کی تاریخ میں زندہ رکھیں گے۔

پاکستان کی تاریخ میں ہماری حریف سیاسی جماعتوں کی کوئی بھی قیادت آپ جیسی قربانی نہیں دے سکتا۔
❤️🖤💚
@bbhuttozardari.bsky.social
December 25, 2024 at 9:46 PM
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال اِس موقع پر راجہ پرویزاشرف قمر زمان کائرہ مولانا عبدالغفور حیدری بھی موجود تھے۔
❤️🖤💚
@bbhuttozardari.bsky.social
December 4, 2024 at 9:25 PM
#PicturesOfTheDay
❤️🖤💚
November 28, 2024 at 6:11 PM
عکسِ بینظیر بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے انٹرویو کے دوران چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی مُحترم بلاول بھٹو زرداری بی بی بختاور بھٹو زرداری اور محمود چوہدری کے ہمراہ گلوبل ویمن فورم دبئی 2024 کی تقریب میں شریک ہیں۔
❤️🖤💚
November 28, 2024 at 6:08 PM
عکسِ بینظیر بی بی آصفہ بھٹو زرداری گلوبل وومن فورم دبئی 2024 میں انٹرویو میں کہا ہےکہ شهید ذوالفقار علی بھٹو کہا کرتےتھےکہ ﷲ کی جنت ماں کے قدموں کے نیچےہےمگر سیاست کی جنت عوام کے قدموں کے نیچے ہے اور میرے خاندان کیلئے یہ محض الفاظ نہیں ہیں یہ ہمارا نظریہ ہے
آصفہ بھٹو زرداری
❤️🖤💚
@aseefabz.bsky.social
November 28, 2024 at 6:05 PM
O my great leader!
I salute your courage and bravery.
❤️🖤💚
@bbhuttozardari.bsky.social
@aseefabzz.bsky.social
@bakhtawarbz.bsky.social
November 19, 2024 at 8:39 PM
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا بچوں کے عالمی دن ( یومِ اطفال ) کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ بچے ہمارے روشن مستقبل کی اُمید ہیں اور اُن کی فلاح و بہبود کو قومی ترجیحات میں اولین حیثیت دی جانی چاہیئے۔
❤️🖤💚
@bbhuttozardari.bsky.social

مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32939
November 19, 2024 at 8:29 PM
Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari's message on the occasion of International Children’s Day.
❤️🖤💚
#InternationalChildrensDay

@bbhuttozardari.bsky.social

Read More: ppp.org.pk/pr/32941/
November 19, 2024 at 8:17 PM
Thank you My Beloved❤️
Chairman @bbhuttozardari.bsky.social Sahab.

❤️🖤💚
November 19, 2024 at 7:56 PM
Chairman Pakistan People's Party Bilawal Bhutto Zardari says that along with solving public problems, it is also important to make the people feel that the government stands with the common man at every step.
❤️🖤💚
@bbhuttozardari.bsky.social
November 19, 2024 at 7:28 PM
سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی میں کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کا افتتاح کردیا کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم سے پیپلز بس سروس میں ہونے والی تمام سرگرمیوں پر نظر رکھی جا سکے گی۔
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن۔
❤️🖤💚
@bbhuttozardari.bsky.social
November 19, 2024 at 7:07 PM
علی امین گنڈاپور پہلے بھی ڈیل کر کے اسلام آباد سےگئےتھے یرغمالی ٹولہ چاہتا ہےکہ ملک میں انتشار ہو اسلحے کےزور پر ریاست سے کچھ نہیں منوایا جا سکتا تشدد سےکبھی کوئی مسئلہ حل نہیں ہوا پی ٹی آئی کےاحتجاج میں انتشار اور نفرت نظر آرہی ہے۔
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن
❤️🖤💚
@bbhuttozardari.bsky.social
November 19, 2024 at 7:05 PM
سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ جو احتجاج میں 5 ہزار لوگ نہیں لائے گا اسے پارٹی ٹکٹ نہیں دیں گے کچھ قوتیں چاہتی ہیں کہ معیشت کا پہیہ نہ چلے۔
شرجیل انعام میمن۔
❤️🖤💚
@bbhuttozardari.bsky.social
November 19, 2024 at 7:04 PM
پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت کی ہدایت پر قائم کردہ حکومتِ سندھ کی جانب سے قومی ادارہ برائے امراضِ قلب کراچی کے 18 چیسٹ پین یونٹ میں 9 لاکھ سے زائد افراد مُفت ہنگامی دیکھ بھال کی سہولت کے ذریعے صحتیاب ہوئے ہیں۔
شعبہء صحت میں سب سے آگے سندھ۔
❤️🖤💚
@bilawalbhuttozardari.bsky.social
November 19, 2024 at 9:38 AM
سید ابو ہریرہ شاہ حقیقی چیمپئن ہیں جنہوں نے صوبہء سندھ اور پوری قوم کا سر فخر سے بلند کیا ہے سید ابو ہریرہ کی شاندار کامیابی اس بات ثبوت ہے کہ ہمارے نوجوان بے پناہ ٹیلنٹ کے حامل ہیں سندھ کا مستقبل درحقیقت 🇵🇰 کا مستقبل ہماری نوجوان نسل کے ہاتھ میں ہے۔
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن۔
❤️🖤💚
November 19, 2024 at 7:55 AM
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن سے ملائیشیا میں ہونےوالے انٹرنیشنل تائیکونڈو چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے سید ابوہریرہ شاہ کی ملاقات۔
سینئر صوبائی وزیر کیطرف سے چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کرنے پر سیدابو ہریرہ شاہ کوشاباشی اور انعام دینے کا اعلان
❤️🖤💚
November 19, 2024 at 7:52 AM
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن اور وزیرِ آبپاشی جام خان شورو کے درمیان خوشگوار مُلاقات۔
❤️🖤💚
November 19, 2024 at 5:21 AM
پاکستان پیپلزپارٹی کا 57 واں یومِ تاسیس ہمارے لئے تجدید عہد وفا کا دن ہے قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید بی بی کے منشور اور وژن کو انشاءاللّٰہ ہمارے محبوب❤️چیئرمین مُحترم بلاول بھٹو زرداری اور صدر آصف علی زرداری کی قیادت میں پورا کرینگے.
جیئے بھٹو✌️
❤️🖤💚
@bbhuttozardari.bsky.social
November 18, 2024 at 8:14 PM
‏سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ کراچی میں غیرقانونی گاڑیوں کے خلاف مہم نتائج کے حصول تک جاری رہے گی۔
شرجیل میمن۔
❤️🖤💚
@BBhuttoZardari.bsky.social
November 18, 2024 at 7:00 PM
‏سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ غیرقانونی بس اڈوں کے خلاف آپریشن سے کراچی کی سڑکوں پر ٹریفک کے دباؤ میں کمی آئی ہے۔
شرجیل میمن۔
❤️🖤💚
@BBhuttoZardari.bsky.social
November 18, 2024 at 6:58 PM
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن اور وزیرِ آبپاشی جام خان شورو کے درمیان اہم مُلاقات۔
❤️🖤💚
November 18, 2024 at 6:56 PM
‏چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی مُحترم بلاول بھٹو زرداری نے اپنے انتخابی منشور کے تحت صوبہء سندھ میں بینظیر ہاری کارڈ کا اجراء کرکے اپنے ایک اور انقلابی وعدے کو پورا کردیا۔
❤️🖤💚
@BBhuttoZardari.bsky.social
November 18, 2024 at 6:52 PM
The govt of Sindh has approved the draft of the country’s 1st-ever Transgender Education Policy.This landmark policy introduces a dedicated category for transgender students in school & college admission forms.
❤️🖤💚
@bbhuttozardari.bsky.social
November 18, 2024 at 6:38 PM