affan35.bsky.social
@affan35.bsky.social
Bohat cute 🥰🥰🥰
روشندان سے دھوپ کا ٹکڑا آ کر میرے پاس گرا
اور پھر سورج نے کوشش کی مجھ سے آنکھ ملانے کی
‎#Karachi
December 8, 2024 at 7:37 AM
Reposted
روشندان سے دھوپ کا ٹکڑا آ کر میرے پاس گرا
اور پھر سورج نے کوشش کی مجھ سے آنکھ ملانے کی
‎#Karachi
December 8, 2024 at 7:05 AM
Reposted
مثال آئینہ یارو نکھر گیا کل شب
عجیب سانحہ دل پہ گزر گیا کل شب

بساط دشت پہ یوں چاندنی تھی رقص کناں
کہ جیسے چاند کا ہر زخم بھر گیا کل شب
‎#Karachi
November 30, 2024 at 8:35 PM
Reposted
کبھی کبھی تو چھلک پڑتی ہیں یوں ہی آنکھیں
اداس ہونے کا کوئی سبب نہیں ہوتا
‎#Karachi
December 3, 2024 at 1:39 PM
Reposted
مری نظر سے جو نظریں بچائے بیٹھے ہیں
خبر بھی ہے انہیں کیا گل کھلائے بیٹھے ہیں

ہزار بار جلے جس سے بال و پر اپنے
اسی چراغ سے ہم لو لگائے بیٹھے ہیں
‎#Karachi
December 4, 2024 at 4:43 PM
Reposted
بکھری ہوئی وہ زلف اشاروں میں کہہ گئی
میں بھی شریک ہوں ترے حال تباہ میں
‎#Karachi
December 4, 2024 at 7:16 PM
Reposted
اعصاب سن رہے تھے تھکاوٹ کی گفتگو
الجھن تھی مسئلے تھے مگر رات ہو گئی

آنکھوں کی روشنی میں اندھیرے بکھر گئے
خیمے سے کچھ جلے تھے مگر رات ہو گئی
‎#Karachi
December 7, 2024 at 9:04 AM
Reposted
ہمیں بھی نیند آ جائے گی ہم بھی سو ہی جائیں گے
ابھی کچھ بے قراری ہے ستارو تم تو سو جاؤ
‎#Karachi
November 27, 2024 at 7:47 PM
Reposted
زندگی کی جنگ خود اکیلے لڑنی پڑتی ہے
اپنے تو بس تماشا دیھکنے یا جنازہ پڑھنے أتے ہیں😥💔
‎#Karachi
November 27, 2024 at 3:54 PM
Reposted
‏عمران خان کی فائنل کال پر ہم سب خواتین تیار ہیں۔۔🔥
November 24, 2024 at 10:50 AM
Reposted
‏ہمیں جان سے مارنے کیلیئے ڈائرکٹ فائر کیلئے گئے۔ وزیرِاعلی کے پی علی امین گنڈاپور
November 27, 2024 at 10:17 AM
Reposted
جن کے مضبوط ارادے بنے پہچان ان کی
منزلیں آپ ہی ہو جاتی ہیں آسان ان کی
‎#Karachi
November 23, 2024 at 6:28 PM
Reposted
‏سسٹم پرفیکٹ نہیں ہے لیکن پیش رفت ہو رہی ہے، جسٹس عائشہ ملک
November 20, 2024 at 6:34 AM
Reposted
بلیو سکائی پر ہم نے سب کو فالو کرنا ہے
اور فالو بیک بھی دینا ہے

ہماری سوچ مختلف ہو سکتی ہے بات کرنے کا انداز مختلف ہو سکتا ہے
✅ہم مختلف پارٹیوں سے تعلق رکھتے ہیں
پھر بھی ہم پاکستانی ہیں اختلاف اپنی جگہ
پاکستان سب سے پہلے✅

✅آئیں ایک دوسرے کو سپورٹ کرتے ہیں
November 18, 2024 at 4:14 PM
Reposted
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
November 19, 2024 at 12:17 PM
Reposted
میں ادھر انصافی بھائی بہنوں کے اکاونٹس پروموٹ کیا کرونگی ۔۔۔ بس تھوڑا اکاونٹ لائن پر ا جائے اسکے بعد فیررر ویکھنا تسی ۔۔۔
November 19, 2024 at 11:50 AM
Reposted
فلحال میں اپنے تمام معزز فالورز کو فالو بیک کر رہی ہوں
تسلی سے انکی ٹائم لائن کا وزٹ کرونگی اگر کوئی اکاونٹ پٹواری ہوا یا نوڈ پوسٹ شئیر کرنے والا ہوا تو بلاک کر دونگی ۔۔۔۔ شکریہ
November 19, 2024 at 11:18 AM
Reposted
My twitter friends it's me asifa Imran follow me on blue sky
November 18, 2024 at 10:31 PM
Reposted
November 19, 2024 at 4:34 AM
Reposted
November 19, 2024 at 4:55 AM
Reposted
بہ انداز غیظ و غضب بولتی ہیں

بہ آواز شور و شغب بولتی ہیں

نہیں بولتی ہیں تو کب بولتی ہیں

یہ جب بولتی ہیں تو سب بولتی ہیں

معاً اپنے خوابوں میں گم ہو گئی ہیں

ابھی جاگتی تھیں ابھی سو گئی ہیں

‎#Karachi
November 18, 2024 at 4:03 PM
Reposted
اس سفر میں نیند ایسی کھو گئی

ہم نہ سوئے رات تھک کر سو گئی

‎#Karachi
November 18, 2024 at 7:56 PM
Reposted
گھر موجود ہے مگر بنانے والے مکین گزر چکے ہیں
اجکل میں بھی کچھ اس طرح مشغول ہوں گھر بنانے میں شفٹنگ میں
یہ جانتے ہوں بھی کے میں جس کو بنانے میں مصروف ہوں اس جگہ رہنا عارضی ہے پھر بھی جہدو جہد جاری ہے
November 19, 2024 at 6:13 AM