banner
advocate-ayesha.bsky.social
@advocate-ayesha.bsky.social
Reposted
‏یہ ہے نون لیگ کا بیانیہ اور ہونا بھی یہی چاہئے نوازشریف کو دو دو ڈھائی سال کرکے ٹوٹل نوں سال ملے اور ان نوں سالوں میں نوازشریف نے جو کچھ ملک کے لئے کیا اس کی مثال نہیں ملتی وہ نکال دیں تو 1947 کا پاکستان بچتا ہے ۔۔۔۔
November 23, 2024 at 6:40 AM
Reposted
The reality behind the health card!

PTI claims the health card as its success, but in reality, it was an initiative launched by Nawaz Sharif’s government in 2016.
November 22, 2024 at 1:15 PM
Reposted
Shehbaz Sharif sb is carrying forward Nawaz Sharif’s legacy of uniting provinces and fostering national harmony. After years, Pakistan is finally witnessing daily good news and progress.
November 23, 2024 at 8:13 AM
متفق
‏سانحہ 9 مئی والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی : حکومت
لاہور کالج میں ریپ کا جھوٹا پراپیگنڈا بنانے والے قوم کے مجرم ہیں : حکومت
پاک سعودی برادرانہ تعلقات کو نقصان پہنچانے والوں کے قوم ہاتھ توڑ ڈالے گی : حکومت

مطلب سیدھا سا ہے کہ قوم جانے تے PTI جانے ہم بد دعائیں کرسکتے ہیں بس
November 23, 2024 at 9:25 AM
ہائے اب کیا ہوگا رافیعہ 🤺👻
November 21, 2024 at 1:25 PM
میں کسی عمرانی کلٹ والوں کو 🤷‍♀️فالو بیک نہیں کروں گی
November 21, 2024 at 1:21 PM
ان شاءاللہ
پنجاب میں ترقی کا عمل اب رکنے والا نہیں
November 21, 2024 at 1:19 PM
اللہ اکبر ✨️
Ayatul kurse
November 21, 2024 at 1:16 PM
24 نومبر 2024
November 21, 2024 at 12:33 PM
Reposted
وزیراعلیٰ مریم نواز کی ترجیحات میں شعبہ صحت ہمیشہ سے سرفہرست رہا ہے اسے بہتر سے بہترین بنانے کیلیے کئی نمایاں اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔اس پروگرام کے تحت ڈائیلسز مریضوں کو 10 لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کی جائے گی تاکہ وہ اپنا علاج کرواسکیں۔
November 20, 2024 at 6:45 AM
دلچسپ موقف 🔥
جو بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے.
سپہ سالار جنرل عاصم منیر
November 19, 2024 at 3:36 PM
🤣😂🤣😂🤣👏👏👏👏👏
مجھے اپنے فالور پر اتنا پیار ارہا یے کہ مجھے پتا یے کہ ان کو فالو بیک دینے کا کوئی فائدہ نہیں نا لائک دے گے نا ریٹویٹ مارے گے لیکن پھر بھی فالو کرتا ہوں لیکن فالورز کو سمجھ نہیں ارہا کہ کیسے فرفام کرے چلو کوئی نہیں ہمیں پھر بھی قبول یے میدان تو گرم ہیں
@imrankhanisp.bsky.social
November 19, 2024 at 10:18 AM
مرد محروم کی جائیداد کی تقسیم اگر مرد کے ماں باپ بہن بھائی نہ ہو تو
✨️پوری جائیداد میں سے
👈بیوی کا آٹھواں حصہ ہے
اس بعد باقی جائیداد میں سے
👈بیٹوں کے دو حصے
اور
👈بیٹیوں کا ایک حصہ
✨️
November 19, 2024 at 10:16 AM
چونا نیازی
November 19, 2024 at 9:58 AM
🦾
پیمرا اب ان کو تن کر رکھے۔
November 19, 2024 at 9:57 AM
ایک کروڑ روپےایک بیوہ،چار بیٹوں اور دو بیٹیوں کےدرمیان تقسیم کرنے کا شرعی طریقہ یہ ہےکہ
✨️ایک کروڑ روپے میں سے
👈بارہ لاکھ پچاس ہزار(1250000) روپے مرحوم کی بیوہ کو
👈سترہ لاکھ پچاس ہزار(1750000) روپےمرحوم کےہر ایک بیٹےکو
👈آٹھ لاکھ پچھتر ہزار(875000) روپےمرحوم کی ہر ایک زندہ بیٹی کو ملیں گے۔
آسان حساب
November 19, 2024 at 9:55 AM
✨️
لاہور ہائیکورٹ کی بھی پنجاب حکومت کی تعریف 🚨
November 19, 2024 at 9:43 AM
ہر ایک کو تو فالو نہیں کیا جاسکتا۔۔۔
عجیب مشکل میں پھنس گئے 🫣
November 19, 2024 at 8:03 AM
Reposted
تم جیسے عشق کہتے ہو ، ہم اسے پاکستان 🇵🇰کہتے ہے۔

‎#Balochistan
‎#PakistanZindabad
November 17, 2024 at 6:26 PM
Reposted
‏بریکنگ نیوز ۔ مصر میں کھدائی کے دوران فرعون کے استعمال میں رہنی والی چار ہزار سالہ پرانی USB برآمد.. جب اسے چلایا تو اس میں ایک آواز آئی جو یہ تھی🤨
‏نچن آلیاں دے پتر آزادی دی جنگ نہیں لڑ سکتے😅🫣🥴
November 17, 2024 at 7:37 PM
Reposted
اے ذوالجلال والا کرام
ہمیں اور ہمارے متعلقین کو دن رات اپنی نعمتوں رحمتوں اور برکتوں سے مستفید فرما.
تمام مشکلات کو آسان کر, اور دشمنوں کے شر اور ان کی نظرِ بد سے محفوظ اور اپنے حفظ وامان میں رکھ.
November 17, 2024 at 5:35 PM
Reposted
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
November 17, 2024 at 9:33 PM
Reposted
‏‎حکومت سے گذارش ہے ایک ٹویٹر پر مزید سختی کرے۔ vpn کی پابندی کو مزید سخت کرے۔ عوام نے تو اپنا بندوبست کر لیا ہے۔
حکومتی عہدیداروں کو اب وہاں اکائونٹ بنا کر فالورز تلاش کرنے ہو گے ۔ وہاں پر ٹویٹر والی سہولیات نہیں ملے گی۔ آرگینک فالورز ہے۔ بوٹس نہیں چلے گے ۔ وہ جیک ہے۔ پُرانے والا
November 17, 2024 at 6:48 PM