banner
advocatawan.bsky.social
@advocatawan.bsky.social
شبلی فراز اور عمر ایوب نے رکشہ روک کر پوچھا
"فارغ ہیں؟"
رکشے والے نے جواب دیا
"جی فارغ ہوں بتائیے ۔۔"

شبلی فراز بولا
"کچھ نہیں بس مذاکرات کرنے تھے۔۔۔۔"
December 12, 2024 at 11:39 PM
اگر آپ کا مذہب، آپ کا الحاد، آپ کا سوشلزم، آپ کا کیپٹلزم، آپ کا لبرلزم، آپ کا سیکولرزم، آپ کا فیمینیزم آپ کو دوسرے انسانوں سے نفرت، انتہا پسندی اور شدت پسندی کی طرف لے جا رہا ہے تو معاف کیجئے، آپ بس ایک نفرت زدہ متشدد انسان ہیں۔
December 12, 2024 at 9:22 PM
جُدا ہوئے ہیں بہت لوگ، ایک تم بھی سہی
اب اِتنی بات پہ کیا زندگی حرام کریں
December 8, 2024 at 2:47 PM
جیسےاچھائی کے بغیر برائی اور روشنی کے بغیر تاریکی بے معنی ہیں۔
اسی طرح، اگر دنیا سے شیطان ختم ہو جائے تو خیر کا تصور بھی غیر ضروری ہو جائے گا۔ شیطان درحقیقت انسان کے اندر وہ قوت ہے جو اسے سوچنے، سمجھنے، اور بہتر کرنے پر مجبور کرتی ہے۔؟؟؟
December 5, 2024 at 11:37 PM
#Cmpunjab
@cmmaryamnawaz.bsky.social میری طرف لیڈر سلامت رہیں
November 25, 2024 at 7:01 AM
اسے کامیابی سے تشبیہ دی جائے یا پھر ناکامی کہا جائے ۔۔۔ ایک شخص نے جیل میں بیٹھ کر پورا ملک بند کروا دیا ہے ۔۔۔۔ کامیاب کون ہوا اور ناکام کون رہا ۔۔۔۔۔ فیصلہ آپ کریں
November 23, 2024 at 4:28 AM
اس بی بی نے کیچڑ کے پھول کو مدینہ میں ننگے پاؤں ہی نہیں پھرایا اس سے پہلے ایک مزار کی چوکھٹ پر سجدہ بھی کرا چکی تھی۔۔
November 22, 2024 at 10:23 PM
@bsky.app is quickly replacing Twitter as a place where we're finding stories we want to talk about on our shows, or finding video clips that are worth reacting to, etc.
November 22, 2024 at 3:12 PM
عمران خان کے لیے آواز بلند ضرور کریں عمران خان کو بھی حق حاصل ہے کہ وہ بطور سیاسی لیڈر پاکستان میں آزادانہ سیاست کر سکے اور یہ کیا تاثر دیا جا رہا ہے عدالتوں سے متعلق کہ جیسے ہی مذاکرات کامیاب ہوئے عمران خان جیل سے باہر ہونگے عدلیہ کو اپنے امیج کو بہتر بنانے کیلئے آئین مطابق فیصلے دینے ہونگے
November 22, 2024 at 8:18 AM

22 نومبر سے پنجاب، اسلام آباد بند ہونا شروع ہو جائے گا جس کے باعث روز مرہ کی سرگرمیاں متاثر ہوسکتی ہیں 23 نومبر سے اکیلے یا فیملی کے ساتھ اسلام آباد اور راولپنڈی کی جانب سفر کرنے سے گریز کریں ورنہ پھنس جائیں گے اور گرفتار بھی ہو سکتے ہیں، بلا ضرورت 23 نومبر سے سڑکوں پر باہر نہ نکلیں
November 21, 2024 at 4:28 PM
November 21, 2024 at 4:30 AM
Mian Muhammad Nawaz Sharif one n only
November 21, 2024 at 1:44 AM
خبر ہے برطانیہ نے نیازی کو ملٹری ٹرائل سے بچانے کے لیے پاکستان پر دباؤ ڈالا ہے ادھر یورپی یونین کا وفد پاکستان آیا ہوا جس نے بقول میر پاکستان سے عمران پر بات کی
کل اور آج دو دن غنڈا پور نے خصوصی طور اور اجازت سے اڈیالہ میں نیازی سے ملاقات کی پھر عمران نے آرمی چیف کی تعریف کی سعودیہ 1/2
November 20, 2024 at 12:33 PM
کیا تحریک انصاف اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائے گی یا پھر یہ محض ایک سٹنٹ ہے
November 20, 2024 at 12:26 PM
وزیراعلیٰ مریم نواز کی ترجیحات میں شعبہ صحت ہمیشہ سے سرفہرست رہا ہے اسے بہتر سے بہترین بنانے کیلیے کئی نمایاں اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔اس پروگرام کے تحت ڈائیلسز مریضوں کو 10 لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کی جائے گی تاکہ وہ اپنا علاج کرواسکیں۔
November 20, 2024 at 6:53 AM
Hi @bsky.app friends good morning 🌞 from #Pakistan
November 20, 2024 at 1:44 AM
کیا آپ کو لگتا ہے کہ 24 نومبر کو یوتھیے اسلام آباد پہنچیں گے ،،،، بالکل بھی نہیں پہنچیں گے سکرین شاٹ لے لیں ۔۔۔۔ نا پہنچنے کی بڑی وجہ یہ ہے کہ 50 لاکھ گھر والوں نے آنے سے انکار کر دیا ہے
November 19, 2024 at 10:59 PM
پاکستان میں نہ تو تاریخ لکھی جاتی ہے
اور نہ پڑھائی جاتی ہے
تاریخ کے نام پر مذہب پڑھاتے ہیں، عقیدہ پڑھاتے ہیں اور اپنی خواہشات پڑھاتے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس کے علاوہ کچھ نہیں پڑھایا جاتا اور نہ ہی پاکستان کوئی پڑھی لکھی ریاست ہے
November 19, 2024 at 9:04 PM
سچ کا حال ہر دور میں طوائف جیسا رہا ہے ۔ طلبگار سبھی مگر طرفدار ایک بھی نہیں ۔
November 19, 2024 at 8:59 PM
@bsky.app
ٹویٹر کی موت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Death to twitter
November 19, 2024 at 10:47 AM
میاں محمد نواز شریف کا سپاہی
@cmmaryamnawaz.bsky.social
November 19, 2024 at 10:43 AM
مریم نواز شریف سلامت رہیں
اللہ پاک آپ کو سدا سلامت رکھے آمین ثم آمین @cmmaryamnawaz.bsky.social
November 19, 2024 at 10:23 AM
پاکستانی معاشرے کی اصلاح میں پاکستانی سیاسی قیادت کا کردار بلاشبہ اہمیت کا حامل رہا ہے مگر بدمزاجی عروج پر پہنچانے والے سیاسی لیڈر آنے والی نسلوں کو جواب دہ رہیں گے ۔۔۔۔۔
November 19, 2024 at 10:20 AM
Well reasoned @bsky.app I really appreciate it other than the social media rush ☺️
November 19, 2024 at 9:59 AM
Hello @bsky.app We’ve had other social media platforms come along over the past couple of years but nothing I’ve seen is changing habits as quickly as this one.
Hello to all the world 🌍
November 19, 2024 at 9:53 AM