جب پشتون قومی جرگے کے وفد وہاں صلح کرنے کیلئے علاقے کا دورہ کررہےہیں تو انہیں بھی روک دیا گیاہے۔ یہ واضح ثبوت ہے کہ یہ ریاستی فوجی استعماری مفادات کی جنگ ہے،

اس موقع پر تحصیل باڑہ کوآرڈینیٹر مقیب اللہ آفریدی، لغمان آفریدی اور نقیب آفریدی سمیت کثیرتعداد میں دیگر کارکنان بھی موجود تھے۔