adnanptilhr.bsky.social
@adnanptilhr.bsky.social
توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشری بی بی پر آج بھی فرد جرم عائد نہیں ہو سکی ، بشری بی بی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
November 21, 2024 at 10:22 AM
اڈیالہ جیل سے بڑی خبر ،تھانہ نیو ٹاؤن کے کیس میں عمران خان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
November 21, 2024 at 10:20 AM
حکومت عمران خان کے نام سے خوف زدہ ہیں 24نومبر احتجاج ملک بھر سے ILF وکلاء اسلام آباد مارچ میں شرکت کریں گے۔ ہم وکلاء فرنٹ لائن سے احتجاج کو لیڈ کریں گے ہر قسم کی قانونی لڑائی کے لیے ٹیمیں تشکیل کردی گئی ہیں۔ صدر آئی ایل ایف چودھری اشتیاق اے خان
November 21, 2024 at 10:19 AM
سپریم کورٹ،آڈیو لیکس زندہ ایشو ہے یا نہیں؟ آئینی بینچ نے آڈیوز لیک کمیشن پر وفاقی حکومت کی رپورٹ طلب کرلی،کیا کمیشن میں ججز حکومت چیف جسٹس کی مشاورت سے لگائے گی؟ جسٹس مندوخیل
November 21, 2024 at 9:32 AM
عمران خان ہمیں کچھ سمجھتا ہے نہیں وہ ہم سے بات ہی نہیں کرنا چاہتا
تو ہم بےچارے ہیں ہمارے پاس کچھ نہیں ہے
جاوید لطیف
November 21, 2024 at 9:31 AM