𝔸𝕕𝕟𝕒𝕟 𝕀𝕤𝕙𝕒𝕢 𝕂𝕙𝕒𝕟 𝕃𝕒𝕟𝕘𝕒𝕙
banner
adnanishaq123.bsky.social
𝔸𝕕𝕟𝕒𝕟 𝕀𝕤𝕙𝕒𝕢 𝕂𝕙𝕒𝕟 𝕃𝕒𝕟𝕘𝕒𝕙
@adnanishaq123.bsky.social
𝐏𝐫𝐢𝐧𝐜𝐢𝐩𝐚𝐥 💞
𝐏𝐮𝐧𝐣𝐚𝐛 𝐆𝐫𝐨𝐮𝐩 𝐨𝐟 𝐂𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞𝐬,
𝐏𝐢𝐧𝐝𝐢𝐆𝐡𝐚𝐛
𝐀𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐏𝐫𝐢𝐧𝐜𝐢𝐩𝐚𝐥 𝐨𝐟 𝐏𝐮𝐧𝐣𝐚𝐛 𝐆𝐫𝐨𝐮𝐩 𝐨𝐟 𝐂𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞𝐬, 𝐏𝐢𝐧𝐝𝐢 𝐆𝐡𝐞𝐛, 𝐈 𝐡𝐚𝐝 𝐭𝐡𝐞 𝐡𝐨𝐧𝐨𝐫 𝐨𝐟 𝐚𝐭𝐭𝐞𝐧𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐡𝐞 𝐨𝐚𝐭𝐡-𝐭𝐚𝐤𝐢𝐧𝐠 𝐜𝐞𝐫𝐞𝐦𝐨𝐧𝐲 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐀𝐏𝐒𝐌𝐀 (𝐒𝐜𝐡𝐨𝐨𝐥𝐬 𝐔𝐧𝐢𝐨𝐧).
Grateful for the warm welcome extended by the union’s members.
January 10, 2025 at 5:26 PM
𝗔 𝗱𝗮𝘆 𝗱𝗲𝗱𝗶𝗰𝗮𝘁𝗲𝗱 𝘁𝗼 𝗴𝗶𝘃𝗶𝗻𝗴 𝗯𝗮𝗰𝗸!
Punjab College Pindigheb students joined hands at the Free Medical Camp, providing care and assistance to those who need it most. Together, we make a difference.
December 23, 2024 at 7:36 AM
`سب سے چھوٹا مگر سب سے دردناک قِصہ!`

مَا سَلَكَكُمْ فِي سَقَر۝
"تُم جہنم میں کیوں گِرے"

لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّينَ۝
"ہم نماز نہیں پڑھتے تھے"
December 19, 2024 at 1:30 AM
December 8, 2024 at 6:05 PM
December 8, 2024 at 1:28 AM
اَوَ كُلَّمَا عٰهَدُوْا عَهْدًا نَّبَذَهٗ فَرِیْقٌ مِّنْهُمْ ؕ بَلْ اَكْثَرُهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ

اور کیا (ایسا نہیں کہ) جب بھی انہوں نے کوئی عہد کیا تو ان میں سے ایک گروہ نے اسے توڑ کر پھینک دیا، بلکہ ان میں سے اکثر ایمان ہی نہیں رکھتے۔

(سورۃ الْبَقَرَة، 2 : 100)
December 7, 2024 at 5:18 AM
*السلام عليكم ورحمة اللّٰه وبركاته*🌙☆
*🖊️_☆نصیحت*
بُرے لوگ سخت پتھر کی مانند ہیں جس سے پانی نہیں نکلتا اور برے لوگ اُس درخت کی مانند ہیں جس کے پتے سبز نہیں ہوتے اور بُرے لوگ اُس زمین کی طرح ہیں جس سے نباتات اور پودے نہیں اُگتے۔

*اپنا جائزہ لیجیے اور مبارک بن جائیے !……*
December 5, 2024 at 1:23 AM
میں نے پاکستان میں اسلام صرف باتوں میں دیکھا ہے،
نہ تجارت میں، نہ امانت میں، نہ کردار میں، اور نہ معاشرت میں..!!
انسان بڑا شرپسند ہے اتنا کہ وہ خود نہیں جانتا،انسان کا نفس اور خواہشات اگر بے لگام ہو جائیں تو انسان جانور بن جاتا ہے
December 4, 2024 at 1:12 PM
*نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا*
*آخرت کے مقابلے میں دنیا کی مثال ایسے ہے جیسے کوئی شخص سمندر میں انگلی ڈالے ، پھر دیکھے کہ اس نے کتنا پانی لے لیا ہے*
*ابن ماجہ4108*
December 4, 2024 at 3:07 AM
*💫نصیحت*
کسی بھی نیکی کا خیال آنے پر اسکے بارے میں سوچیں نہیں کہ کرلیں گے فوراً کرگزریں !
کیونکہ ؛
*زندگی کی مہلت کا بھروسہ نہیں کب ختم ہوجائے !…….*
December 4, 2024 at 1:20 AM
December 3, 2024 at 3:37 PM
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا :’’ دنیا کا تباہ ہو جانا اللہ تعالیٰ کے نزدیک ایک مسلمان شخص کے ( ناحق ) قتل کے مقابلے میں بہت معمولی ہے ۔‘‘
سنن نسائی
3992 سند صحیح
December 3, 2024 at 4:46 AM
*💫نصیحت*
کسی کا حق غصب کیا ہے تو ابھی دنیا میں ادا کردیں !!
*آخرت کے معاملے بے انتہا خطرناک ہیں ذرا سوچ لیجیے !!....*
December 3, 2024 at 1:19 AM
*کچھ بھی انسان کے اختیار میں نہیں ہوتا اگر وہ یہ بات سمجھ لے تو سب کچھ آسان ہو جائے مگر انسان چاہتا ہے سب کچھ ویسا ہو جیسا وہ چاہ رہا ہے مگر حالات ہمیشہ ویسے نہیں رہتے جیسے آپ چاہتے ہیں کبھی خود کو مکمل اللہ کے سپرد کر دیا کریں یہ سوچ کر وہ جو کر رہا ہے بہتر ہے اور جو کرے گا بہترین ہوگا*🍁
December 2, 2024 at 1:21 AM
#موجودہ_صورتحال
"آپ کو ایک ایسے طبقے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔جو صرف اپنے مفادات کے بارے میں ہی سوچتا ہے، دوسرا طبقہ وہ جو آپ کو بیچ سڑک ہر لاکر تنہا چھوڑ دیتا ہے، اور تیسرا وہ جو آپ کے کیے گئے تمام احسانات کا انکار کردیتاہے۔ جیسے کہ وہ آپ کو کبھی جانتا ہی نہیں ہے۔"
December 1, 2024 at 11:20 AM
‏❞ دوسرے لوگوں کی رائے سے خوفزدہ نہ ہوں . وہ ان کے خیالات ہیں، آپ کی حقیقت نہیں۔❝
December 1, 2024 at 6:20 AM
پوری دنیا کو فتح کرنے سے بھی بڑی کامیابی یہ ہے کہ فجر کی نماز وقت پر ادا کر کے، اپنے دن کی شروعات اللہ کی رضا سے کرو۔ یہ وہ پہلی کامیابی ہے جو شیطان کے منصوبے کو ناکام بناتی ہے اور تمہیں اللہ کے قریب کر دیتی ہے۔❤️ 💯
December 1, 2024 at 4:18 AM
کارکنان کےلیے۔ 💘
اگر سمجھو تو تمھاری لیڈر شپ نے تمیں ایک بہت بڑا سبق دیا ہے
انکی نظر میں تمھاری جان کی کوئی قیمت نہیں۔ کیونکہ کسی ایک لیڈر، ممبر اسمبلی اور اسکے خاندان کو کچھ نہیں ہوا۔
لکن تم اپنے گھر والوں کے لئے بہت قیمتی ہو۔
November 30, 2024 at 8:00 AM

پختونخوا اسمبلی کا اجلاس : جس میں تقریباً 100 ممبران اسمبلی : کابینہ، وزراء اور مشیر بڑی گرج دار تقریریں کر رہے ہیں اور اپنی بہادری کے قصے سنا رہے ہیں۔ بڑے تیس مار خان بن رہے ہیں ۔
تاہم، یہ تمام لوگ خود بھی بالکل محفوظ ہیں، ان کے بھائی و بچوں سمیت خاندان کے تمام تندرست و سلامت ہیں۔
سمجھئے:::
November 30, 2024 at 2:47 AM
💫نصیحت
تین باتوں میں دنیا اور آخرت کا کمال پوشیدہ ہے : جو تم پر ظلم وزیادتی کرے اُسے معاف کر دو۔ جو تم سے قطع تعلق کرے اس کے ساتھ صلہ رحمی کر و۔ جو تم سے جہالت کا برتاؤ کرے تم اس کے ساتھ عالمانہ برتاؤ کرو۔
کیا ھمارے اندر یہ صفات ہیں اپنا جائزہ لیجیے !..
November 30, 2024 at 1:15 AM
میرا یقین ہے
اللہ بہترین منصوبہ ساز ہے۔
November 29, 2024 at 2:46 PM
*حضرت سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :*
کھاؤ ، پیو ، صدقہ کرو اور پہنو ، بس تکبر اور اسراف نہیں ہونا چاہیے۔

*( مسند احمد : ٩٣٣٤ )*
November 29, 2024 at 1:19 AM
صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم 🌺🖤🥀
November 28, 2024 at 4:50 PM
‏ولَا تَحْسَبَنَّ اللّٰهَ غَافِلًا عَمَّا یَعْمَلُ الظّٰلِمُوْنَ۬ؕ ○
اور (اے سننے والے!)ہرگز اللہ کو ان کاموں سے بے خبر نہ سمجھنا جو ظالم کررہے ہیں ۔

اِنَّ اللّٰهَ عَزِیْزٌ ذُو انْتِقَامٍ○
بے شک اللہ غالب اور بدلہ لینے والا ہے
November 28, 2024 at 10:28 AM
‏*اللّه کے خزانوں میں سب سے قیمتی چیز راہ ہدایت ہے،،*
*اھْدِنَا الصِرَاطَ الْمُسْتَقِیم.*

یااللہ پاک! ھم عاجز اور جلد گھبرا جانے والے ھیں ھمیں ھمت و حوصلہ عطا فرما. ہمیں خسارہ اٹھانے والوں میں نہ کر ہمارے دلوں کو ہدایت کے نور سے بھر دے. ھماری کوتاہیوں کو معاف فرما.
November 27, 2024 at 1:56 PM