Adnan ILyas
banner
adnanilyas.bsky.social
Adnan ILyas
@adnanilyas.bsky.social
Teacher , Student , Writer , Graphic designer
“بعض تکالیف اس قدر بھاری ہوتی ہیں کہ اگر ان کا دُکھ بوری بستی میں تقسیم کیا جائے تو تمام لوگ اپنی عقل کھو بیٹھیں”.
November 18, 2024 at 3:13 PM
رفتہ رفتہ زندگی کو سمجھنا شروع کیا تو پتا چلا مجھے کہ زندگی صبر کے سوا کچھ نہیں ...
کوئی بچھڑ گیا تو صبر ....
کوئی روٹھ گیا تب صبر ...
کسی نے کردار پر انگلی اٹھائی تو صبر ....
جو مانگا وہ نہ ملا تو صبر ....
November 18, 2024 at 3:11 PM