adnananjum.bsky.social
@adnananjum.bsky.social
‏یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ وَ قُوۡلُوۡاقَوۡلًا سَدِیۡدًا
February 15, 2025 at 2:41 PM
Reposted
‏إِنَّنِي أَنَا اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا أَنَا فَاعْبُدْنِي وَأَقِمِ الصَّلَاةَ لِذِكْرِي

بےشک میں ہی خدا ہوں۔ میرے سوا کوئی معبود نہیں تو میری عبادت کرو اور میری یاد کے لئے نماز پڑھا کرو

سُورَةُ طه - 14
December 4, 2024 at 3:39 AM
Reposted
بشری بی بی اور علی امین میں شدید تلخ کلامی,
گنڈا پور نے بڑ بڑاتے ہوئے کہا کہ یہ کیا مصیبت ہمارے سر پر بٹھادی گئی ہے..
شاباش آپس میں ہی لڑتے رہو😀
November 24, 2024 at 8:22 AM
November 23, 2024 at 7:28 PM
Reposted
‏🔸مہنگائی کو قابو کرنا آسان نہیں لیکن اتنی جلدی مہنگائی کو کم کرنا ایک ریکارڈ ہے

🔸سالوں بعد پاکستان سے اچھی خبریں آرہی ہیں، دشمن انتظار میں بیٹھے تھے پاکستان ڈیفالٹ کر جائے ، لیکن نواز شریف اور شہباز شریف نے ایسا ہونے نہیں دیا

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف
November 22, 2024 at 7:59 PM