adn1987.bsky.social
@adn1987.bsky.social
نوجوان جو قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں آجکل با مقصد کاموں کو چھوڑ کر خرافات میں کھو گیا ہے اور اس بابرکت ذات کہ جس نے پیدا کیا ہے اس کے وعدوں پر بھروسہ کرنے کے بجائے مخلوق کی باتوں میں آ گیا ہے جن میں سے اکثر کی روش صرف ذاتی مفادات حاصل کرنا رہ گیا ہے ۔
اللہ تعالیٰ ہدایت عطا فرمائے آمین ۔
November 18, 2024 at 3:45 AM