Adil Yousafzai
banner
adilyousafzai.bsky.social
Adil Yousafzai
@adilyousafzai.bsky.social
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
November 29, 2024 at 5:21 AM
کسی مسلمان کو نماز ادا کرتے ہوئے شہید کرنے کا اعزاز پہلے اسرائیل کو حاصل تھا اب ریاست پاکستان کو بھی حاصل ہوگیا
💔😭
November 28, 2024 at 8:35 AM
انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن سے ڈی چوک کی لی گئی تصویر
November 28, 2024 at 7:13 AM
یہ تصویر تمہارا پیچھا کبھی نہیں چھوڑےگی۔
#pakistanunderstatefascism
November 27, 2024 at 6:34 PM
نام نہاد دین کے ٹھیکیداروں وی پی این پر فتویٰ کرنے والوں آج مرگئے کیا ؟
کنٹینر پہ نماز پڑھنے والے کو دوران نماز شہید کرنے پر کوئی مفتی صاحب کا بیان نہیں آیا ؟
November 27, 2024 at 6:33 PM
بہادر ہمیشہ یا شہید ہوتے یا غازی بن جاتے ہیں جبکہ بغیرت تماشہ دیکھ کر طنز کرتے مزاق اڑاتے اور مردار ہوجاتے ہیں!
#ڈی۔چوک #اسلام۔آباد
November 27, 2024 at 6:31 PM
‏سانحہ لال مسجد 🕌 سانحہ ماڈل ٹاؤن🏙️ پاراچنار🗾 سانحہ اے پی ایس 🏢 اور سانحہ ڈی چوک کرنے والے ایک ہی ہیں ۔🪖💂🏻
November 27, 2024 at 6:18 PM