Adil Swati
adilswati.bsky.social
Adil Swati
@adilswati.bsky.social
I am an accountant, and My Quaid is Nawaz Sharif forever♥️
‏آج دل سے سعودی عرب کی حمایت اور شہزادہ محمد بن سلمان کو سلام کر رہا ہوں! ❤️

سعودی عرب واقعی میں پاکستان کا سب سے بڑا خیر خواہ ملک ہے۔

شکریہ سعودی عرب
November 22, 2024 at 5:27 AM
بنوں: سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی کوشش، دشمنوں سے مقابلہ کرتے ہوئے 12 جوان شہید ہو گئے۔
November 20, 2024 at 10:41 AM

‏جو کوئی بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف
November 19, 2024 at 9:16 PM
وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان ایک بار پھر ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان کا فتنہ عمران نیازی ملک میں فتنہ فساد برپا کرنے کے لیے آئے دن احتجاج کررہا ہے۔
@chsandhilaa.bsky.social
November 19, 2024 at 10:08 AM
بوٹ چاٹ نیازی کو اب بوٹ چاٹنے کا موقع نہیں مل رہا ورنہ وہ اس کام میں پہلے نمبر پر ہے۔
November 19, 2024 at 10:03 AM