banner
adilsaeed56.bsky.social
@adilsaeed56.bsky.social
@absaralam.bsky.social
انڈیا میں پاکستان بکتا ہے
مجھے یہ والا کلپ چاہئے پلیز ۔
September 5, 2025 at 2:52 PM
اڈیالہ میں معمولی قیدی قید نہیں
امریکہ و اسرائیل کی 28 سالہ
انوسٹمنٹ قید ہے
تب تو دونوں قرارد دادیں لاتے ہیں خطوط لکھتے ہیں
January 4, 2025 at 1:18 PM
گاؤں گلی کا ہر پتھر یاد آنے لگتا ہے
دن ڈھلتے ہی اپنا گھر یاد آنے لگتا ہے 🥰
#گاؤں_کی_زندگی
January 4, 2025 at 1:14 PM
کون ہے مستقل مکین یہاں
ایک ہجرت تو سب پہ لازم ہے.....👣🥀
December 29, 2024 at 2:23 PM
فوج کا نام لیکر دراصل پاکستانی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جا رہا ہے۔ تاکہ یہود کی مصنوعات کے بائیکاٹ کا بدلہ لیا جا سکے۔سازش کو سمجھیں
December 7, 2024 at 2:04 PM
کار چوری کی ایف آئی آر اینکر عمران ریاض اور اس کے بھائی پر ہوئی ہے اور بات بھی پرانی ہے جبکہ میمونہ موجودہ دور میں سکتے میں بیٹھی ہوئی ہے۔
کیوں؟؟؟
Chilghoza is noticing everything
@absaralam.bsky.social
December 6, 2024 at 9:18 AM
مشعال یوسفزئی نے جو انٹرویو دیا اور اس میں جو باتیں کیں وہ بشریٰ بی بی کےا یما اور حکم پر دیا تھا، شیر افضل مروت
جس پاداش میں مشعال یوسفزئی کو برطرف کردیا گیا
December 5, 2024 at 8:30 AM
آج کے پوڈکاسٹ کے شعر نے بچپن کی وہ یاد تازہ کروا دی یہ فارسی کا شعر لاہور میں، میں ایک سٹور کی دیوار پر اکثر اوقات لکھا ہوا پڑھا کرتا تھا اور نیچے اس کا ترجمہ بھی یہی تھا۔
کتوں کے بھونکنے سے فقیروں کا رزق کم نہیں ہوتا۔
@absaralam.bsky.social @memoonaa.bsky.social
December 5, 2024 at 8:29 AM
باٹا پور لاہور کے گردو نواح میں پولیس نمائندے کاروائیاں ڈال رہے۔۔۔
افسران خاموش....
کیا نمائندوں کو مکمل پشت پناہی میسر ہے؟؟؟
@absaralam.bsky.social
November 29, 2024 at 7:25 AM
یاجوج ماجوج
ہر پندرہ دن بعد اس امید پر جمع ہوتے ہیں کہ اب دجال804 باہر آ جائے گا، دوسرے دن دیوار پھر اونچی ہو جاتی ھے.🤣
November 27, 2024 at 7:04 PM
یاد رکھنا یہ کسی باجوا یا فیض حمید کے ٹھیکے میں آیا ہوا پاکستان نہیں ہے۔۔۔
اب یہ پاکستان عوام کے ساتھ ساتھ حافظ کا بھی ہے۔
November 27, 2024 at 6:40 AM
بھائی یہ سب کچھ تو چلتا ہی ہے میں خان کے پیچھے باہر نکل کر کیوں مار کھاؤں خان کے لیے ؟؟؟
جب مجھے علم ہے کہ خان اپنے لیے خود کو قربان نہیں کر سکتا میں اپنے آپ کو اس کے لیے کیوں قربان کروں۔؟؟
November 27, 2024 at 3:40 AM
گل مک گئی اے مختاریا۔۔۔۔۔
#Pinki_Frar_once_again
November 26, 2024 at 9:27 PM
گل ودھ گئی اے مختاریا۔۔۔۔۔
#Pinki
November 26, 2024 at 5:36 PM
کیا لا انفورسمنٹ ایجینسیوں کے بغیر یہ سب ممکن ہے؟؟؟
جتنی آسانی سے سب کچھ ہو رہا ہے؟؟
@absaralam.bsky.social
November 26, 2024 at 7:10 AM
یہ سر پہ کفن باندھ کر نکلے ہیں؟؟
کوئی چڑی کا بچہ بھی پر نہیں مارے گا۔۔۔۔
November 22, 2024 at 3:12 PM
موٹر وے اور لاہور رنگ روڈ بند۔۔۔۔
November 22, 2024 at 3:11 PM
پیرنی گرفتار ہوگی؟؟؟
November 22, 2024 at 3:09 PM
بعض اوقات آپ بہت فلسفیانہ انداز میں پوچھ رہے ہوتے ہیں کہ آخر قیامت کب آئے گی ؟؟؟
حالانکہ ساتھ بیٹھے شخص پر قیامت بیت رہی ہوتی ہے۔
#28July2024
November 22, 2024 at 7:53 AM
بی بی کا پختونوں کو موٹیویشن دینا مجھے یاد آیا 4000 ریٹ بتا کر 600 کا قالین بیچ دینے کے مترادف ہے۔۔۔
اس فقرے میں کسی کی تذلیل ہرگز ہدف نہیں۔۔۔۔
#الجہاد مرے گا کون؟؟؟؟
پختون۔۔
November 21, 2024 at 7:28 AM
پنکی کے پی کے فائٹس
Pinky Norway lights 🌌✨
November 20, 2024 at 4:06 PM
‏‎اسلام آباد پہنچ جائیں گے یہ؟؟؟
November 20, 2024 at 4:02 PM
@absaralam.bsky.social
I'm here after watching Podcast that sir absar is on b.sky
@memoonaa.bsky.social
b.sky
November 20, 2024 at 1:51 PM
بہت قدیم صحیفے گواہی دیتے ہیں
کبھی زمین پہ محبت کی حُکمرانی تھی🙂
November 18, 2024 at 6:36 PM
‏خزاں کے اداس موسم میں
ہم تجھے _---_سوچتے رہے.
November 18, 2024 at 6:36 PM