banner
adeelahmed09.bsky.social
@adeelahmed09.bsky.social
Dreaming a dream is the process of molding a reality.

Never stop dreaming, as yesterday's dream can become the reality of tomorrow
and
the innovation of the future.
اس بنیاد پر خوابوں کی تعمیر کرو گے تو کبھی غریب ہو جانے کا ڈر تمہاری نیندیں حرام نہیں کرے گا نہ نوکری جانے کی خبر پر ہارٹ اٹیک ھو گا ۔
November 22, 2024 at 11:10 AM
تو معاملہ اتنا سیدھا نہیں جتنا بعض اوقات سمجھا جاتا ہے- خواب نہ کچلیں ، چراغ نہ بجھاییں، آس نہ مٹاییں، تباہیاں نہ کریں ورنہ خود بھی نہیں بچ پاییں گے-
November 21, 2024 at 8:21 AM