#palestine
#palestine
شعور آپ کو تکلیف میں ڈال دیتا ہے۔
اور شعور مسلسل تکلیف میں ڈال رہا ہے۔
شعور دینا بغاوت نہیں،
نظریہ سمجھانا اُکسانا نہیں،
حقائق بتانا جرم نہیں،
حق کا راستہ دکھانا سازش نہیں،
خوف ختم کرنا غداری نہیں،
شعور آپ کو تکلیف میں ڈال دیتا ہے۔
اور شعور مسلسل تکلیف میں ڈال رہا ہے۔
شعور دینا بغاوت نہیں،
نظریہ سمجھانا اُکسانا نہیں،
حقائق بتانا جرم نہیں،
حق کا راستہ دکھانا سازش نہیں،
خوف ختم کرنا غداری نہیں،