Addi malik
addimalik.bsky.social
Addi malik
@addimalik.bsky.social
Pakistan zindabad 🇵🇰
افکار علوی ♥️
December 15, 2024 at 11:54 PM
Blue sky
November 21, 2024 at 3:45 PM
‏عمران خان کو رہا کرنے کی پاور میرے پاس نہیں ہے، عدالتیں ہیں، مقدمات کا فیصلہ ہم نے نہیں، عدالت نے کرنا ہے، بات چیت کرنی ہے تو عدالت سے کریں، محسن نقوی
November 21, 2024 at 12:33 PM
‏اسلام آباد آکر احتجاج کرنا اور ان دنوں میں احتجاج کرنا کہ جب ملک میں ایک اہم ایونٹ ہو رہا ہے تو فیصلہ عوام کرے گی کہ یہ کیوں ہو رہا ہے، محسن نقوی کی میڈیا سے گفتگو
November 21, 2024 at 12:31 PM
‏خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔۔۔!
November 21, 2024 at 12:25 PM
‏اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کی طرف سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے واضح جواب دے دیا ہے کہ کسی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے بالخصوص وہ عناصر جو دھمکیاں دے کر مذاکرات کی کوشش کر رہے ہیں ان کے ساتھ تو بلکل بھی کوئی بات چیت نہیں ہوگی۔
November 21, 2024 at 12:23 PM
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
November 21, 2024 at 7:00 AM