Abuyahyaa
banner
abuyakhya.bsky.social
Abuyahyaa
@abuyakhya.bsky.social
November 19, 2024 at 6:58 PM
گیارہ سال سے پی ٹی ای پختونخوا میں اقتدار میں ہے ،تبدیلی کے کے نعروں کےعلاوہ صوبے کو کیا دیا پی ٹی ای اب ایک بار پھر پختون قوم کو اپنے مفاد کے لیے استمال کر رہے ہے۔
البتہ یہ فتنہ بھی لاہور سے اٹھا کر پشاور پر مسلط کیا گیا۔
افسوس
November 19, 2024 at 3:47 PM