Abutariq Umar
banner
abutariq.bsky.social
Abutariq Umar
@abutariq.bsky.social
‏ہم اس تھریٹ لیٹر کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں قائد جمعیت اور ان کے ابابیل ان بھونڈی حرکتوں سے پریشرائز نہیں ہونے والے

خدانخواستہ اگر قائد جی کو خراش بھی آیا تو اپنا حشر دیکھناکہ جمعیت کے ابابیل تمھارا کیا حال کرتے ہیں جمعیت کو اسراراللہ گنڈاپور سمجھ رکھا ہے کیا۔
‎#ShameOnPuppetCM
February 15, 2025 at 6:43 PM
‏بزدل، ڈرپوک، بے غیرت اور ڈمی وزیراعلی خیبرپختونخوا اتنے بے بس ہو تو استعفیٰ دو، کب تک چاپلوسی کرتے رہوگے، عوام میں جانے کی تو ویسے بھی تمھارے اوقات نہیں ۔
خیال کرنا مولانا صاحب پر کوئی آنچ نہ آۓ ورنہ آپ کی مونچھیں ہمارے پاؤں کی نیچے ہوں گی۔
ان شاءاللہ
‎#ShameOnPuppetCM
February 15, 2025 at 6:33 PM
‏"ہم میں کوئی بھلائی نہیں اگر ہم تمہیں مصیبت زدہ دیکھ کر آنکھیں پھیر لیں
اور جو کوئی اپنے بہن بھائیوں کو اذیت میں چھوڑ دے بھول جائے اس پر ہونے والے مظالم پر خاموش رہے آواز نہ اٹھائے اس کے لیے جہدوجہد نہ کرے وہ بزدل و زلیل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
اللهم أرزقنی شهادة في سبيلك
January 9, 2025 at 5:52 AM
‏فلسطین میں شہر رفع کا جائزہ
سب کے سب ویران
یہ حربی کافروں کا رویہ ہے۔اپنے اپ کو انسانی حقوق کے علمبردار کہنے والوں نے مسلمانوں کے اوپر وہ مظالم کیے کہ فرعون بھی شرما جائے
اور ہمار ارویہ بیغیرتی اور
بے حسی ہے
اللہ تعالی امت مسلمہ پہ رحم فرمائے آمین ثم آمین
December 22, 2024 at 4:05 PM
‏انگلش پر پابندی لگا دیں تو میں بھی اردو بولوں گا
اگر نہ سمجھتے ہوئے بھی انگلش کی اجازت ہے تو پھر پشتو بولنے کا بھی برا نہ مانا جائے۔
ہماری قومی زبان اردو ہے تو پھر کیوں دفتری نظام انگریزی زبان میں ہے۔
جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی رکن اسمبلی مولانا نور اللہ صاحب
December 21, 2024 at 10:43 AM
جو رب پتھروں سے پانی نکال سکتا ہے وہی تمہارے لیے وسیلے بنا سکتا ہے
وہی تمہاری مصیبتیں دور کر سکتا ہے کیونکہ وہ ہر شے پر قادر ہے وہی ہر چیز کا نگہبان ہے۔
December 21, 2024 at 10:34 AM
بے غیرتی کی آخری حد۔۔۔
خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت نے قبائلی اضلاع کو بوجھ قرار دے دیا۔
اگر تمہیں غیرت مند قبائلی بوجھ لگتے ہیں تو ان کے نام پر فنڈ کھانے کی بجائے انہیں الگ صوبہ دے دو ۔اور آپ نے انضمام پر مٹھائیاں کیوں بانٹی ؟
December 19, 2024 at 2:55 PM
عربی کا ایک مختصر مگر پر اثر جملہ

لاعجب علی عراء النساء وضيق ملابسهن،
بل العجب أنهن خرجن من بيوت فيها رجال

تعجب اس بات پر نہیں کہ عورتوں کے کپڑے تنگ ہو گئے ہیں اور وہ برہنہ ہوتی جا رہی ہیں بلکہ تعجب اس بات پر ہے کہ وہ ان گھروں سے نکلتی ہیں جن گھروں میں مرد ہوتے ہیں ۔

اَلرِّجَالُ قَوَّامُوۡنَ عَلَى النِّسَآءِ
December 19, 2024 at 11:48 AM
‏دونوں ایوانوں سے منظور شدہ بل کو اگر حکومت نہیں مانتی،
تو یہ صرف مدارس دشمنی نہیں بلکہ جمہوریت دشمنی اور پارلیمنٹ دشمنی ہے.
مفتی فضل غفور صاحب
صوبائی نائب امیر جےیوآئی خیبرپختونخوا

‎#مدارس_دشمنی_نامنظور
December 19, 2024 at 6:49 AM
ڈیفالٹ قوم کی ایک میوزک نائٹ کا منظر
اور مساجد کے امام، موذن، خطیب اور خادم جو قرآن سیکھائیں ان کی تنخواہ ہم نے آٹھ دس ہزار سے زیادہ نہیں دینی..

افسوس کہ یہ پیسے غریبوں مسکینوں اور بیواؤں کو مل جاتے ۔۔تو کتنا اچھا ہوتا لیکن حرام کا پیسہ حرام کے راستے پر خرچ ہوتا ہے۔
December 18, 2024 at 4:47 PM
2024//۔12// 17/آج رات 8بجے جیو نیوزپر اور 8بجے دنیا نیوز پر جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما شاہین جمیعت محافظ ختم نبوت مولانا حافظ حمداللہ صاحب کو ملکی اور بین الاقوامی صورتحال پر دلچسپ گفتگو کے ساتھ
December 17, 2024 at 1:51 PM
بادِ سمـوم میں وہ سنبھلتا ہوا چراغ
طوفان تک کے رخ کو بدلتا ہوا چراغ
واحـد دیا ہے راہ کـا منـزل کا رہنمـاء
تارے کی طرح رہ میں چمکتا ہوا چراغ
December 17, 2024 at 1:50 PM
‏مدارس رجسٹریشن صرف جمعیت کانہیں بلکہ وفاق المدارس کےاکابرین کی خواہش کےمطابق فیصلہ ہواہے
مدارس رجسٹریشن اتنااہم مسئلہ تھاکہ مفتی محمدتقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم عالیہ کراچی سے اسلام اباد قائدجمعیت کا ماتھا چومنےائے اور انہوں نے قائد جمعیت کا شکریہ ادا کیا
‎#ترجمان_مدارس_مولانا
December 10, 2024 at 6:18 PM
‏اب یہ حضرات حکومت کے کہنے پر مدارس کے بل پر اعتراضات کرتےہیں۔
ان میں کچھ تو ایسے ہیں جن کے چہرہ سے تو لگتا ہی نہیں کہ یہ مولوی ہے اور کچھ ایسے ہیں جو خود کو توحید پرست کہتے تھے اور جمہوریت کو کفر،اور کچھ پاکستان سے ذیادہ ایران کے وفادار ہے اور کچھ شرابی ہے
‎#ترجمان_مدارس_مولانا
December 10, 2024 at 6:15 PM
‏فقہ حنفی کے مطابق

ماء قلیل (کم پانی) میں نجاست کا قطرہ گرے، تو سارا پانی ناپاک ہو جائے گا، چاہے اس میں نجاست کا اثر (رنگ، بو، یا ذائقہ) ظاہر ہو یا نا ہو،ویسے ذہن میں آیا تو میں نے سوچا کہ بتا دوں

‎#ترجمان_مدارس_مولانا
December 10, 2024 at 5:18 PM
‏میں مدرسےکا پڑھا لکھا تو نہیں البتہ اپنے بچوں کے روشن مستقبل کی خاطر، مضبوط اورمستحکم پاکستان کی خاطر، مدارس و مساجد کے دفاع کی خاطر، آئین پاکستان میں اسلامی شقوں کے حفاظت کی خاطر جمعیت علمائےاسلام اورقائدجمعیت حضرت مولانافضل الرحمان صاحب کوسپورٹ کرتاہوں

‎#ترجمان_مدارس_مولانا
December 10, 2024 at 4:42 PM
‏کچھ عرصہ قبل جب حکومت نے دارالعلوم حقانیہ کا اپریشن کرنا چاہا تو مولانا صاحب نے فرمایا تھا کہ اگر کسی نے دارالعلوم حقانیہ کو ٹیڑھی آنکھ سے دیکھا تو فضل الرحمان سمیع الحق کا سپاہی بن کر دارالعلوم حقانیہ کے دفاع کے لیے اول صف میں لڑے گا۔

‎#ترجمان_مدارس_مولانا
December 10, 2024 at 4:01 PM
شامی فوج کا پائلٹ " احمد الطاطاری " جس نے 1980 کے سانحہ حماہ کے دوران حماہ اپنے عوام پر بمباری سے انکار کردیا تھا۔۔۔ نتیجتاً بشار کے باپ حافظ الاسد نے اسے پوری زندگی کے لیے پابند سلاسل کردیا۔۔۔ گرفتاری کے وقت اس کی عمر محض 27 برس تھی۔
آج اسے اپوزیشن نے رہا کردیا۔
December 8, 2024 at 7:51 PM
لوگ آپ کو باغی کہتے ہیں
ہم آپ کو فاتح کہتے ہیں
لوگ آپ کو اپوزیشن کہتے ہیں
ہم آپ کو مجاہد دین کہتے ہیں ،

اللہ اکبر
December 8, 2024 at 7:48 PM
شام کی موجودہ صورت حال
ظلم آخر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
December 8, 2024 at 7:48 PM
شام میں 53 سالہ اسد خاندان کی حکومت کا خاتمہ ہو گیا ہے۔

شامی اپوزیشن فورسز نے بشار الاسد حکومت کے خاتمے کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔

دمشق فتح ہو چکا ہے۔

شامی جنرل اسٹاف نے تمام جنگی یونٹوں کو ہتھیار ڈالنے اور منتشر ہونے کا حکم دیا ہے۔۔۔
December 8, 2024 at 7:47 PM
سم شہ کنہ قسم پہ خدائے چی سم بہ دی کم۔
قائد جمعیت کا دمدار خطاب اس جوشیلے الفاظ سے اختتام پذیر ہوا۔
مدارس رجسٹریشن بل پر اس کا باپ بھی دستخط کرے گا
کیونکہ یہ سیاست__کے__سلطان کا حکم ہے
December 8, 2024 at 7:44 PM
سم شہ کنہ قسم پہ خدائے چی سم بہ دی کم۔
اردو ترجمہ
ٹھیک ہو جاؤ ورنہ خدا کی قسم میں تمہیں ٹھیک کردونگا
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب
December 8, 2024 at 7:42 PM
ہم وہ لوگ نہیں کہ ہم اسلام اباد آئیں اور تم ہمارا راستہ روک لو
مولانا فضل الرحمٰن صاحب
December 8, 2024 at 7:41 PM
شرافت سے رہو تو شرافت سے رہینگے بدمعاشی کروگے تو بدمعاشی سے جواب دینگے
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب
December 8, 2024 at 7:40 PM