ابوالاحسان
banner
abulahsan.bsky.social
ابوالاحسان
@abulahsan.bsky.social
A sociologist True pakistani
Reposted by ابوالاحسان
‏وہ جیل میں بیٹھ کر بھی جیت رہا

اور تم گود میں بیٹھ کر بھی ہار رہے ہو
November 25, 2024 at 3:08 AM
Reposted by ابوالاحسان
‏نازک صورتحال۔۔۔
جتنے ملک اس وقت احتجاج کر رہے ہیں، اتنی تو نواز شریف کی سیٹیں نہیں ہیں!

‎#HistoryInTheMaking
November 25, 2024 at 3:10 AM
Reposted by ابوالاحسان
🤲🏻🤲
سوچتی ہوں وہ کون لوگ ہیں جو عمران خان کو دھوکہ دینے کا سوچ بھی سکتے ہیں میرے جیسے ادنی سے ورکر کے ساتھ آج ہزاروں لوگ کھڑے ہوئے دعائیں محبتیں اور ہمدردی شو کرائی، تمام عمران خان کے پاکستانیوں کا دل سے شکریہ۔

میرے خاندان کو دعا میں یاد ر کھے وہ مشکل میں ہیں
November 25, 2024 at 3:06 AM
Reposted by ابوالاحسان
کسی کی چھ بر اعظموں میں جائیدادیں ہیں، کسی کے چھ براعظموں میں دیوانے ہیں۔
November 25, 2024 at 3:16 AM
Reposted by ابوالاحسان
‏*اوکاڑہ کے شہزادے مہر عبدالستار کے قافلے کے سامنے رکاوٹیں آئی تو انہوں نے اپنے قافلے کی گاڑیاں اور لوگ کشتی پر سوار کر کے دوسرے راستے سے نکل گئے،*

*جانے والے اسطرح جاتے ہیں۔*🔥
November 25, 2024 at 3:37 AM
Reposted by ابوالاحسان
‏آج کا دن نظام سے ٹکرانے کا دن ہے
‏آج ثابت کر دو ہم غلام نہیں۔

‏نکلو پاکستان اس جعلی اور ظالم نظام کو گرانے کا دن آ گیا ہے
November 24, 2024 at 2:34 AM
Reposted by ابوالاحسان
‏اپنے مطالبات یاد رکھیں ، اب سب کو نکلنا ہوگا کیونکہ یہ پاکستان کا سوال ہے!
‏📍منزل صرف اسلام آباد
‏⁧‫#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران‬⁩
‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
November 24, 2024 at 2:35 AM
Reposted by ابوالاحسان
‏إِیّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیّاکَ نَسْتَعینُ
پروردگار! ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مددچاہتے ہیں۔!
November 24, 2024 at 2:55 AM
I stand with #ImranKhan and all those who are on his side. Do you?
November 22, 2024 at 7:27 AM
اسلام آباد ڈیوٹی اور پولیس کی حالت
November 22, 2024 at 7:08 AM
ایک تحقیق کے مطابق 90 فیصد پنجابیوں میں غیرت مر گئی ہے
لوگوں کے گھروں میں چھاپے ماؤں بہنوں کو ذلیل و رسوا کیا گیا نہ کرنے والوں کو شرم آئی نہ سہنے والوں کو غیرت
پنجابی اور غیرت ناپید
November 22, 2024 at 7:03 AM
Reposted by ابوالاحسان
شکریہ بشریٰ بی بی

بشریٰ بی بی کے بیان سے ہم ورکروں کو حوصلہ ملا ہے ہمیں احتجاج کے حوالے سے امید ملی ہے ہمیں جزبہ ملا ہے کہ ہم نے حقیقی آزادی کے لیے بڑھ چڑھ کر 24 کو نکلنا ہے۔
November 22, 2024 at 5:51 AM
‏دوستوں خان کا پیغام سُن کر اور زیادہ چارج ہوگئے نا۔۔۔۔؟ 😄
November 21, 2024 at 5:02 PM
‏اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں دی جا سکتی
اسلام آباد ہائیکورٹ
منگی کنے؟؟؟؟؟🤣🤣
November 21, 2024 at 4:45 PM
Reposted by ابوالاحسان
‏برائے مہربانی کمپنی سرکار کی جانب سے لگائے گئے کنٹینرز پر اپنے من پسند پیغامات تحریر کریں اور قوم سے سوشل میڈیا پر شئیر کریں!
November 21, 2024 at 1:40 PM
اللہ تعالیٰ خان صاحب کی عمر دراز عطا فرمائیں آمین ثم آمین
November 21, 2024 at 4:28 PM
Reposted by ابوالاحسان
اوریا مقبول جان صاحب کو ظالموں سے رہائی مبارک
November 21, 2024 at 2:40 PM
Reposted by ابوالاحسان
انٹرنیٹ معطلی کا پی ٹی آئی کو فائدہ

‏1-مظاہرین کے موبائل کو ٹریک نہیں کیا جاسکے گا۔

‏2- کوئی بھی احتجاج کرنے والے کو پھنسانے میں کامیاب نہ ہوسکیں گے

‏3-لوگ اس طرح سو فیصد گھروں سے باہر نکلیں گے۔۔
‏⁦‪#FinalCall‬⁩
November 21, 2024 at 3:13 PM
Reposted by ابوالاحسان
‏بہت سی باتیں ہو رہی ہیں کہ 24 نومبر کی تاریخ بدل دی جائے لیکن ایسا بالکل نہیں اگر احتجاج کی تاریخ ایک ہی شرط پر چینج ہو سکتی ہے کہ عمران خان جیل سے باہر ائیں اور اپنی عوام کو ائندہ کے لاءحہ عمل کا بتائیں بشری بی بی
November 21, 2024 at 3:54 PM
Reposted by ابوالاحسان
‏24 تاریخ صرف ایک شرط پر چینج ہو سکتی ہے عمران خان باہر آئیں اور خود عوام کو لائحہ عمل دیں : بشری عمران خان
November 21, 2024 at 4:02 PM
Reposted by ابوالاحسان
‏عمران خان نے پیغام دیا ہے 24 نومبر کبھی بھی کینسل نہیں کی جائے گی جب تک عمران خان خود آ کر عوام سے خطاب نہ کریں : بشری عمران خان
November 21, 2024 at 4:03 PM