banner
abuesargujjar.bsky.social
@abuesargujjar.bsky.social
Reposted
اِصلاحی قَول

یہ دُرُست ہے کہ ہم #مُعـــــاشرے*
کو ٹھیک نہیں کر سکتے،
لیکِن!
یہ حَقِیقَت ہے کہ ہم خُود کو دُرُست کر کے #معاشرے میں ایک
اچھے فَـــــرد کا اِضافہ ضُرُور کر سکتے ہیں••••••
November 22, 2024 at 1:05 PM
Reposted
November 22, 2024 at 1:00 PM
Reposted
*پاک سعودیہ تعلقات خراب کرنے کی کوشش افسوس ناک ہے۔وطن عزیز کی سلامتی کے خلاف ہر سازش کو ناکام بنایا جائے۔ *سعودیہ عرب پاکستان کا محسن ہے*
قائد اہلسنت علامہ محمد احمد لدھیانوی صاحب کا جمعہ کے اجتماع سے خطاب
November 22, 2024 at 3:56 PM