abuahmedraza.bsky.social
@abuahmedraza.bsky.social
Reposted
جس ملک میں دکھاوے کیلئے ننگے پاوں جاتے تھے اسی ملک سے گھڑیوں، ہاروں اور تحفوں سے جیبیں بھر کر لاتے تھے اور یہاں آکر وہ تحفے بیچ دیتے تھے۔ سینیٹر طلال چوہدری
@thursdaytimes.com
November 23, 2024 at 8:36 AM
Reposted
عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کا سعودی عرب پر بڑا الزام؛
عمران خان نے بتایا ہے کہ جب وہ سعودی عرب سے واپس آئے تھے تو جنرل باجوہ کو کال آئی تھی ہم سعودی عرب سے شریعت ختم کرنے لگے ہیں اور تم یہ کسے اٹھا کر لے آئے ہو۔
November 21, 2024 at 5:50 PM
Reposted
مجھ پہ محشر میں نصیر اُنکی نظر پڑ ہی گئی
کہنے والے اِسے کہتے ہیں خدا کا کرنا❤️🥀

مجھ پے بھی جشم کرم اے میرے آقاﷺ کرنا🙏🏻
حق تو میرا بھی ہے رحمت کا تقاضا کرنا🥀❤️
November 18, 2024 at 1:28 PM