ABR baba
banner
abu12.bsky.social
ABR baba
@abu12.bsky.social
*🚨‏بشری بی بی،بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لئے اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔۔۔*
*ABR*👆🏿
December 24, 2024 at 10:12 AM
‏190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے کی تاریخ 6 جنوری جبکہ مذاکرات کی نشست کی تاریخ 2 جنوری رکھی گئی ہے

اسکا مطلب مذاکرات اور فیصلے میں تعلق ہے، عمران خان کو آفر کی جا رہی ہیں بنی گالہ شفٹ ہونے کی۔

حکومت اور اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے 20 جنوری سے پہلے پہلے معاملات ٹھیک کر لیں ۔

مطیع اللہ جان
December 24, 2024 at 9:55 AM
*🚨‏پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت میں توسیع*

*وفاقی حکومت معلومات فراہم نہیں دے رہی کہ کتنی ایف آئی آرز ہیں۔۔ریاست ظلم کی انتہا پر آئی ہوئی ہے۔۔ہزاروں ورکرز پنڈی اٹک،جہلم جیلوں میں ڈالا ہوا ہے۔۔*

*پی ٹی آئی رہنماشہریان ترکئی*
December 24, 2024 at 9:55 AM
*🚨ن لیگ کا خوشامدی ٹولہ جلد گواہی دے گا کہ عمران خان کے لیے دل میں نرم گوشہ لیے نواز شریف تو بہت پہلے سے یہ سوچ رہے تھے*

*انیق ناجی*
December 24, 2024 at 9:52 AM
*🚨ن لیگ کا خوشامدی ٹولہ جلد گواہی دے گا کہ عمران خان کے لیے دل میں نرم گوشہ لیے نواز شریف تو بہت پہلے سے یہ سوچ رہے تھے*

*انیق ناجی*
December 24, 2024 at 9:51 AM
*🚨‏برطانیہ، یورپی یونین اور امریکہ کے بیانات پر وزیراعظم،کسی وزیر یا دفتر خارجہ کو سانپ سونگھا ہوا۔۔دو دو فٹ لمبی زبانوں والے وزیر قتل عام کی صفائیاں دیتے نہیں تھکتے اب کہاں غائب ہیں؟*
December 24, 2024 at 9:51 AM
‏جب اپنے حلف سے غداری کرتے ہوئے آئین اور قانون کو پامال کر کے نہتے معصوم پاکستانیوں پر گولیاں چلاو گے تو سوال تو ہو گا
‎#گولی_کیوں_چلائی
December 11, 2024 at 6:22 PM
⚠️بڑی بریکنگ🚨

*پاکستانی کھوتوں نے چین ایکسپورٹ ہونے سے صاف انکار کر دیا🙃، جب تک ہمارے قید میاں محمد نوازشریف یہاں ہیں🤩 ہم نے کہیں نہیں جانا*😂

مشترکہ اعلامیہ 🖐🤣
December 11, 2024 at 1:25 PM
December 11, 2024 at 1:25 PM
Reposted by ABR baba
تو پھر ہو جائیں مقابلہ ۔۔۔۔ تحریک انصاف والے ری ٹویٹ کرتے جائیں
December 9, 2024 at 7:56 AM
🚨‏ان سب کے لیے آواز اٹھائیں۔ ان میں سے کچھ اغواہ / گرفتار ہیں اور جو ملک سے باہر ہیں ان کے خاندان کے کسی شخص کو لے گئے ہیں۔

اگر آپ کو کچھ اور لوگوں کی خبر ہے تو اس تھریڈ میں ضرور ان کی تصویر، پورا نام اور ٹویٹر ہینڈل بتائیں۔

اور حوصلے بلند رکھیں، ‎#حق_کی_جیت_یقینی_ہے!
December 8, 2024 at 2:57 PM
December 8, 2024 at 2:50 PM
حکومت نے جعلی مینڈیٹ سے حکومت بنائی ،جعلی مینڈیٹ کے زریعے بنے حکومت کی وجہ سے ملک کی معاشی صورتحال خراب ہوا ، اس وقت ملک میں قانونی کی کوئی اہمیت نہیں رہی ، شبلی فراز*
December 8, 2024 at 2:42 PM
*🌹پر امن احتجاج کرنا ہمارا حق ہے ، ہم کرتے رہیں گے ، پر امن کارکنوں کو کالی ٹوپیاں پہن کر کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ ہم دہشت گرد ہیں ، ہم آئین اور قانون کے سوا کچھ نہیں مانتے ، اسد قیصر*

*
🇧🇫🌹🇵🇰
December 8, 2024 at 2:42 PM
🌹‏ *وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ذاتی خرچ سے ملٹری کورٹ میں قید خیبرپختونخوا کے 30 پارٹی کارکنان کے گھروں کو مالی امداد آج پہنچا دی گئی ہے*
*ہم اپنے عظیم کارکنان کو نہ بھولے ہیں اور نہ ہی کبھی بھولیں گے*

*علی امین گنڈاپور*
🇧🇫🌹🇵🇰
December 8, 2024 at 2:39 PM
*_🌹الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈی سیٹ کیے گئے عادل بازئی کی اپیل پر سماعت_*
*_جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ عادل بازئی کی اپیل پر کل سماعت کرے گا_*

🇧🇫🌹🇵🇰
December 8, 2024 at 2:38 PM
‏ *🌹پی ٹی آئی کے 146 کارکنان سے 26 نومبر کے احتجاج کے بعد رابطہ نہیں ہوپارہا جبکہ 60 کارکنان مکمل طور پر لاپتہ ہے،کور کمیٹی کو بریفنگ - ذرائع*

🇧🇫🌹🇵🇰
December 8, 2024 at 5:43 AM
*_🔥💫✍️ اسلام علیکم قیدی نمبر 804 چاہنے والے شہزادے اور شہزادیوں کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہو آپ سب ٹھیک ہوں گے اللہ آپ سب کو خوش رکھے آمین ثم آمین_*

*_good.morning_**
December 8, 2024 at 5:25 AM
Reposted by ABR baba
ہاں یہ تو ہے 🤣🤣🤣
December 6, 2024 at 5:18 AM
Reposted by ABR baba
December 4, 2024 at 2:05 PM
Reposted by ABR baba
‏عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
December 3, 2024 at 3:23 PM
26 نومبر نہتی عوام کے اوپر ظلم پر پوری دنیا کے علماء بول رہے ہیں اور پاکستانی علماء ستو پی کے سو رہے ہیں یہ ہے منافقت
December 3, 2024 at 1:11 PM
‏دور حاضر کے جنرل ڈائر نے جلیانوالہ باغ کی تاریخ دہرائی ہے، ان شہیدوں کو خون ناحق ضائع نہیں جائے گا۔۔ عمران خان
‎#گولی_کیوں_چلائی
December 3, 2024 at 1:07 PM