ابصار علی شاہ
absarshahpak.bsky.social
ابصار علی شاہ
@absarshahpak.bsky.social
بلیو سکائی تمام نئے لکھنے والوں کے لیے ایک موقع ہے
خود پہ یقین رکھیں اور بڑے اکاونٹس کے پیچھے مت بھاگیں
صرف اسے فالو کریں جو اپ کو فالو کر رہا ہے
November 23, 2024 at 8:11 AM
کسی کو فالو کر فالو بیک لینا ۔
اور ہھر ان فالو کرنا انتہائی بدتمیزی ہے۔
ایسے تمام لوگوں کو انفالو کریں۔
November 23, 2024 at 8:09 AM
آپ اہم ہیں ہی نہیں۔ آپ کے وجود سے پہلے بھی دنیا قائم و دائم تھی، آپ کے بعد بھی رہے گی۔ انسان کو اپنی اہمیت منوانے کا جنون ہو ہی کیوں؟
November 19, 2024 at 2:05 AM
شنید ہے کہ حکومت کو بلیوسکائی بھی بند کرنا پڑے گا
November 19, 2024 at 2:01 AM
بلیو سکائی سے بیانیوں کی جنگ لڑنے والوں کی محنت ڈبل ہونے جا رہی ہے ۔
November 19, 2024 at 1:56 AM