SMT boss Maryam Nawaz
Ex poet 😔
Football ⚽️ Right out 😎
M.A political Science🏅👨🎓
Pakistan 🇵🇰 KPK
مری آنکھوں سے ترے خواب کہاں جاتے ہیں
تو زمانے سے تو ملتا ہے بڑی عزت سے
مجھ سے ملتے ہوئے آداب کہاں جاتے ہیں
ایک دن میں نے بھی جانا ہے وہیں آخر کار
جانتی ہوں مرے احباب کہاں جاتے ہیں
مری آنکھوں سے ترے خواب کہاں جاتے ہیں
تو زمانے سے تو ملتا ہے بڑی عزت سے
مجھ سے ملتے ہوئے آداب کہاں جاتے ہیں
ایک دن میں نے بھی جانا ہے وہیں آخر کار
جانتی ہوں مرے احباب کہاں جاتے ہیں
اک دوجے کو تکنے کا ،
یوں !
جس کی آنکھیں بھیگ گئی
تو !
سمجھ لو وہ جیت گیا،
پر ،ٹہرو ، ٹہرو
مجھے آنسو پونجنے دو
مجھے آنسو پونجنے دو
ابرار محسود ۔ 💔
اک دوجے کو تکنے کا ،
یوں !
جس کی آنکھیں بھیگ گئی
تو !
سمجھ لو وہ جیت گیا،
پر ،ٹہرو ، ٹہرو
مجھے آنسو پونجنے دو
مجھے آنسو پونجنے دو
ابرار محسود ۔ 💔