abijal20.bsky.social
@abijal20.bsky.social
ہم بھی فالو بیک والے ہیں 🤣 ہمیں بھی آزما لیجیے
November 21, 2024 at 10:39 AM
بھائ یہ وڈیو آپشن میری طرف کیوں نہی شو ہورہا
November 18, 2024 at 6:21 AM
اور وہ چاہتا ہے ،کہ ملک پاکستان میں اس کے احتجاج کے نتیجہ میں حالات اتنے خراب ہو جائیں خون خرابہ ہو جاۓ ،
اور فتنہ عمرانیہ فتنہ یہودیہ کا مشترکہ منصوبہ کامیاب ہوجاے
November 18, 2024 at 5:54 AM
تاکہ امریکہ کو پاکستان میں مداخلت کا بہانا مل جاۓ ،اور ٹرمپ عمران کو آکر جیل سے نکال کر ، پاکستان میں اپنا جانشین نامزد کردے 😎
November 18, 2024 at 5:54 AM
اور وہ چاہتا ہے ،کہ ملک پاکستان میں اسے کے احتجاج کے نتیجہ میں حالات اتنے خراب ہو جائیں خون خرابہ ہو جاۓ ،
November 18, 2024 at 5:54 AM