⭐⃟ ᵛ͜͢͜ᵎ͜ᵖ͜⃝͜⋆ͥ⋆ͣ⋆ͫ⚡ IloveMuHaMMaD۔⭐♡●•■ ⋆ͥ͢͢⋆ͣ͢͢⋆ͫ͢͢⭐ ꧁❤•༆ •❤꧂ ⏤͟͟͞͞★◢ ۔⋆ͥ⋆ͣ⋆ͫ ➢》==☆
▄︻̷̿┻̿═━一→❁ཻ͜͡⋆⃝☞======"" "" "" "" "" "•°|°.
▄︻デ░«••عابد شہنراد••»░══━一°°°@
▄︻デ░«••عابد شہنراد••»░══━一°°°@
▄︻デ░░══━一
*بالکل اسی طرح لوگوں کے درمیان دیواریں کھڑی کرنے والا مت بنیں بلکہ اُن کو ملانے والا بنیں 🌺🫠*
*Mr. Prince ✍🏻🩵💫*
*بالکل اسی طرح لوگوں کے درمیان دیواریں کھڑی کرنے والا مت بنیں بلکہ اُن کو ملانے والا بنیں 🌺🫠*
*Mr. Prince ✍🏻🩵💫*
یہ کفن، یہ قبر، یہ جنازے...
رسمِ شریعت ہے۔!
*اقبال!*
مر تو انسان تب ہی جاتا ہے۔!
جب یاد کرنے والا کوئی نہ ہو۔۔
: ꧁꧂ ♥️🌸🍃
یہ کفن، یہ قبر، یہ جنازے...
رسمِ شریعت ہے۔!
*اقبال!*
مر تو انسان تب ہی جاتا ہے۔!
جب یاد کرنے والا کوئی نہ ہو۔۔
: ꧁꧂ ♥️🌸🍃
*آپ لوگوں کے اچھے خیالات اور دعاؤں نے مجھے آگے بڑھنے کا حوصلہ دیا۔*
*یہ سب کچھ آپ سب کے تعاون اور محبت کا نتیجہ ہے، اکیلا انسان کچھ نہیں کر سکتا۔*
*اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے،ڈھیر ساری خوشیاں عطا فرمائے

`تیرا رب بھولنے والا نہیں`🥹
*اگر آج آپ کے ساتھ برا ہو رہا ہے تو یقین رکھیں اللہ سبحانہ و تعالیٰ اس کو اس کے عمل کا انجام دے گا*
*آج آپ کسی کو معاف کریں گے تو بروز قیامت اللہ سبحانہ و تعالیٰ بھی آپ کو معاف کردیں گے*🌼🌸
`ان شاءاللہ عزوجل`❤️💯

. *صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّم❤️*
. *صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّم❤️*
. *صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّم*❤️
. *صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّم❤️*
. *صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّم❤️*
. *صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّم*❤️
*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه*
*10 پوہ 2082 ب
*02 رجب المرجب 1447ھ
*23 دسمبر 2025ء
منگل Tuesday
💝 *بن بلائے مہمان* 💝
*فرمانِ مصطفٰی ﷺ!*
*جو شخص*
*بن بلائے کسی دعوت میں جا پہنچا*
*تو وہ ان میں چور بن کر داخل ہوا*
*اور لٹیرا بن کر نکلا۔*
*(سنن ابوداؤد#3741)*

.پھر یوں ہوا کے ساتھ تیرا چھوڑنا پڑا
ثابت ہوا کے لازم و ملزوم کچھ نہیں
. پھر یوں ہوا کہ راستے یکجا نہیں رہے
وہ بھی انا پرست تھا میں بھی انا پرست
.پھر یوں ہوا کہ ہاتھ سے کشکول گر گیا
خیرات لے کے مجھ سے چلا تک نہیں گیا
.پھر یوں ہوا کے ساتھ تیرا چھوڑنا پڑا
ثابت ہوا کے لازم و ملزوم کچھ نہیں
. پھر یوں ہوا کہ راستے یکجا نہیں رہے
وہ بھی انا پرست تھا میں بھی انا پرست
.پھر یوں ہوا کہ ہاتھ سے کشکول گر گیا
خیرات لے کے مجھ سے چلا تک نہیں گیا
میں نے بخت سے سیکھا ہے
محبتیں بخت ہوتے ہیں
ملی تو مل گئی۔اور نہ ملی تو۔۔۔۔
تو آپ چاہیں ایڑیاں رگڑے
یہ پانسی کے پھندے پر چڑھ جائیں
وہ آپکو نہیں ملیں گی۔۔۔۔
💔🌸🫠
میں نے بخت سے سیکھا ہے
محبتیں بخت ہوتے ہیں
ملی تو مل گئی۔اور نہ ملی تو۔۔۔۔
تو آپ چاہیں ایڑیاں رگڑے
یہ پانسی کے پھندے پر چڑھ جائیں
وہ آپکو نہیں ملیں گی۔۔۔۔
💔🌸🫠
▄︻デ░░══━一→
▄︻̷̿┻̿═━一→
▄︻デ░░══━一→
▄︻デ░░══━一→
▄︻̷̿┻̿═━一→
▄︻デ░░══━一→
*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه*
*08 پوہ 2082 ب*💙
*29 جمادی الثانی1447ھ* 💜
*21دسمبر 2025ء*💜
*اتوار Sunday*💜
💝 *گناہ سے توبہ* 💝
*فرمانِ مصطفٰی ﷺ!
*جو شخص
*گناہ سے پوری سچی توبہ کر لیتا ہے،
وہ ایسا ہےجیسے اس نے کبھی گناہ کیا ہی نہ ہو(سنن ابن ماجہ حدیث# 4250)

*بس ہر کوئی اپنا مطلب نکلتا ہیں ....*🥹🥹🥹
*اس حقیقت کو جتنی جلدی قبول کر لو گے 🥹*
*اتنی ہی تکلیف سے بچؤ گے* ________💯🙂
*Mr. Prince ✍🏻🩵💫*
*بس ہر کوئی اپنا مطلب نکلتا ہیں ....*🥹🥹🥹
*اس حقیقت کو جتنی جلدی قبول کر لو گے 🥹*
*اتنی ہی تکلیف سے بچؤ گے* ________💯🙂
*Mr. Prince ✍🏻🩵💫*
سب دیکھتے رہے لبوں کی ہنسی مگر
کوئی بھی میرے دکھ سے شناساں نہیں ہوا
پھر تیرے بعد تجھ سا نہیں مل سکا مجھے
تجھ سے بچھڑ کر پھر میں کسی کا نہیں ہوا
♥️🌺🌼
سب دیکھتے رہے لبوں کی ہنسی مگر
کوئی بھی میرے دکھ سے شناساں نہیں ہوا
پھر تیرے بعد تجھ سا نہیں مل سکا مجھے
تجھ سے بچھڑ کر پھر میں کسی کا نہیں ہوا
♥️🌺🌼
بات کرتے ہیں تو اوقات بتا دیتے ہیں
لوگ کردار سے اب ذات بتا دیتے ہیں
وہ اشارے سے ہمیں کہتے ہیں پرچہ تو دکھا
ھم بھی سادہ ہیں سوالات بتا دیتے ہیں
بات اوروں کی اگر ہو تو ہیں نقاد مگر
لوگ بس اپنے کمالات بتا دیتے ہیں
جن کو توہینِ محبت کا بھی ادراک نہیں
ھم اُنھیں عزتِ سادات بتا دیتے ہیں
بات کرتے ہیں تو اوقات بتا دیتے ہیں
لوگ کردار سے اب ذات بتا دیتے ہیں
وہ اشارے سے ہمیں کہتے ہیں پرچہ تو دکھا
ھم بھی سادہ ہیں سوالات بتا دیتے ہیں
بات اوروں کی اگر ہو تو ہیں نقاد مگر
لوگ بس اپنے کمالات بتا دیتے ہیں
جن کو توہینِ محبت کا بھی ادراک نہیں
ھم اُنھیں عزتِ سادات بتا دیتے ہیں
▄︻̷̿┻̿═━一→༒☠✷☠︎❁ཻ͜͡⋆⃝☞
Happy birthday abidshahzad to you
▄︻̷̿┻̿═━一→༒☠✷☠︎❁ཻ͜͡⋆⃝☞
Happy birthday abidshahzad to you
happy birthday abidshahzad to you
,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,12!12!2025,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
happy birthday abidshahzad to you
,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,12!12!2025,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
ایک اور سال گزر گیا، اور زندگی نے بہت سے سبق، تجربے اور رحمتیں عطا کیں۔
اللہ تعالیٰ کا بے حد شکر ہے جس نے اپنی مہربانی اور فضل سے ہر امتحان میں مجھے مضبوط رکھا۔
دعا ہے کہ آنے والا سال میرے لیے، میرے گھر والوں کے لیے،

اے الله رب العزت ہماری پریشانیوں کو آسانیوں میں اور تکلیف کو راحت میں بدل دے۔.
اے الللہ یہ ساری دعائیں ساری امت کے حق میں قبول فرما لیجے
آمین یارب العالمین
صُــبٗــــح بَــخَــــیٗــــر
اے الله رب العزت ہماری پریشانیوں کو آسانیوں میں اور تکلیف کو راحت میں بدل دے۔.
اے الللہ یہ ساری دعائیں ساری امت کے حق میں قبول فرما لیجے
آمین یارب العالمین
صُــبٗــــح بَــخَــــیٗــــر
آنکھ میں درد ہی کیوں، لب پہ شکایت کیسی
ہجر میں شور مچانے کی روایت کیسی
میری تصویر میں رہنے دو یہی ویرانی
مجھ سیہ بخت پہ رنگوں کی عنایت کیسی
🌼🖤🕊️
آنکھ میں درد ہی کیوں، لب پہ شکایت کیسی
ہجر میں شور مچانے کی روایت کیسی
میری تصویر میں رہنے دو یہی ویرانی
مجھ سیہ بخت پہ رنگوں کی عنایت کیسی
🌼🖤🕊️
مـــذاق👍🏻
بکواس😮
زندگی❤️
سکون😍
دھوکہ 🙏
مـــذاق👍🏻
بکواس😮
زندگی❤️
سکون😍
دھوکہ 🙏
میرا جنون میرا سکون ہو تم
صحراؤں میں بھٹکا ہوا ایک مسافر ہوں
سنو ! میری تلاش ، میری پیاس ہو تم
سائے میں تیرے راحت میسر ہو مجھے
دلکش ، مدہوش ، حسین احساس ہو تم
میرے پاس ہو تم🫀🌸♥️🫶🏻
میرا جنون میرا سکون ہو تم
صحراؤں میں بھٹکا ہوا ایک مسافر ہوں
سنو ! میری تلاش ، میری پیاس ہو تم
سائے میں تیرے راحت میسر ہو مجھے
دلکش ، مدہوش ، حسین احساس ہو تم
میرے پاس ہو تم🫀🌸♥️🫶🏻
*▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒ 0% 😭*
*█▒▒▒▒▒▒▒▒▒ 10% 🥹*
*██▒▒▒▒▒▒▒▒ 20% 💔*
*███▒▒▒▒▒▒▒ 30% ❤️🩹*
*████▒▒▒▒▒▒ 40% 😢*
*█████▒▒▒▒▒ 50% 😊*
*██████▒▒▒▒ 60% 😁*
*███████▒▒▒ 70% 👍*
*████████▒▒ 80% 💗*
*█████████▒ 90% ♥️*
*██████████ 100%❤️*
*▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒ 0% 😭*
*█▒▒▒▒▒▒▒▒▒ 10% 🥹*
*██▒▒▒▒▒▒▒▒ 20% 💔*
*███▒▒▒▒▒▒▒ 30% ❤️🩹*
*████▒▒▒▒▒▒ 40% 😢*
*█████▒▒▒▒▒ 50% 😊*
*██████▒▒▒▒ 60% 😁*
*███████▒▒▒ 70% 👍*
*████████▒▒ 80% 💗*
*█████████▒ 90% ♥️*
*██████████ 100%❤️*
*🌸 زندگی | 💔 درد | 🧿 نصیب*
*❤️ محبت | 🔥 نفرت | 😴 نیند*
*😢 غم | 🌧️ بارش | 🥀 دھوکہ*
*🩸 زخم | 💫 خودی | 💭 دکھی*
*😭 آنسو | 💔 بےوفا | 🤝 دوستی*
*👫 ہمسفر | 🌑 تنہائی | ⏳ وقت*
*🤞 وعدہ | 💔 جدائی | 😔 روٹھنا*
*🌃 رات | 🌹 خوبصورتی | 👀 بدنام*
*🕯️ یاد | 🏞️ پنجابی | 🎂 سالگرہ*
*🌸 زندگی | 💔 درد | 🧿 نصیب*
*❤️ محبت | 🔥 نفرت | 😴 نیند*
*😢 غم | 🌧️ بارش | 🥀 دھوکہ*
*🩸 زخم | 💫 خودی | 💭 دکھی*
*😭 آنسو | 💔 بےوفا | 🤝 دوستی*
*👫 ہمسفر | 🌑 تنہائی | ⏳ وقت*
*🤞 وعدہ | 💔 جدائی | 😔 روٹھنا*
*🌃 رات | 🌹 خوبصورتی | 👀 بدنام*
*🕯️ یاد | 🏞️ پنجابی | 🎂 سالگرہ*
کچھ دن تو تھا اداس پھر سنبھل گیا...!
شاید کسی کے رنگ میرا یار ڈھل گیا
تھا میں عزیز اسکو دل و جان سے تو پھر...!
حیران ہوں میں کہ یار وہ کیسے بدل گیا
🌺🌼🌷
کچھ دن تو تھا اداس پھر سنبھل گیا...!
شاید کسی کے رنگ میرا یار ڈھل گیا
تھا میں عزیز اسکو دل و جان سے تو پھر...!
حیران ہوں میں کہ یار وہ کیسے بدل گیا
🌺🌼🌷